English Al Qamar Urdu جون 28, 2026

Al Qamar Online

The Largest and 1st Online Urdu News Network

فیصل کریم کنڈی بیان بازی سے باز آجائیں: بیرسٹر سیف

 بیرسٹر محمد علی سیف نے کہا ہے کہ گرونر خیبر پختونخوا فیصل کریم کنڈی کے پاس الٹے سیدھے بیانات کے سوا کچھ نہیں، وہ بیان بازی سے باز آجائیں۔

ایک بیان میں مشیر اطلاعات خیبر پختونخوا بیرسٹر محمد علی سیف کا کہنا تھا کہ فیصل کریم کنڈی بقایاجات واپس لینے میں علی امین گنڈاپور کی مدد کریں ،فیصل کریم کنڈی خدمت کرتے تو عوام بار بار مسترد نہ کرتے۔

بیرسٹر سیف نے کہا کہ فیصل کریم کنڈی کی نامزدگی سے ظاہر ہے کہ سازشی ٹولہ سیاسی عدم استحکام چاہتا ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے