ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

ہم کیا فیصلے کرنا چاہتے ہیں کچھ پتا نہیں، نہ آنکھیں کھلی ہیں: مولانا فضل الرحمان

We do not know what decisions

اسلام آباد: سربراہ جے یو آئی مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ حکومت کا انداز دو ملکوں کے درمیان بہتر تعلقات کی علامت نہیں ہے، ہمارے پاس راستے ہیں، ہم بہتر تعلقات کی طرف جا سکتے ہیں۔ ہم کیا فیصلے کرنا چاہتے ہیں کچھ پتا نہیں، نہ آنکھیں کھلی ہیں۔

 مولانا فضل الرحمان کا کہنا تھا کہ ہم بہتر تعلقات کیلئے میکنزم بنا سکتے ہیں، جنگی تربیت کے نتیجے میں جو فیصلے ہوں گے وہ ایسے ہی ہوں گے کہ خطے میں ہمارا کوئی دوست نہیں رہے گا۔یہ بات انہوں نے میڈیا نمائندوں گفتگو کرتے ہوئے کہی۔

ان کا کہنا تھا کہ ہم کیا فیصلے کرنا چاہتے ہیں کچھ پتہ نہیں، نہ آنکھیں کھلی ہیں، اس انداز کو حب الوطنی کہہ کر ملک کو کیا دینا چاہتے ہیں۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں