خاتون نے ایک ہی سانس میں 90 میٹر غوطہ لگا کر عالمی ریکارڈ بنا دیا

خاتون نے ایک ہی سانس میں 90 میٹر غوطہ لگا کر عالمی ریکارڈ قائم کردیا ہے۔

یوکرین کی فری ڈائیور نے عالمی غوظہ لگا کر عالمی ریکارڈ بنا ڈالا ہے، کترینا سادورسکا نے ڈومینیکا میں سمندر کی گہرائی کو چیلنج کیا۔

انہوں نے آکسیجن کا سہارا، نہ پنکھوں کی مدد لی بس تین منٹ 33 سیکنڈ میں حیران کن کارنامہ انجام دے کر بحفاظت سطح پر آگئیں۔

 کترینا نےاپنا ہی 88 میٹر کا ریکارڈ توڑ کر نئی تاریخ رقم کردی ہے۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں