ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

پیپلز پارٹی نے وفاقی حکومت میں شامل ہونے کا کوئی بھی فیصلہ نہیں کیا ہے، نثار کھوڑو

کراچی: پیپلز پارٹی سندھ کے صدر نثار کھوڑو نے کہا ہے کہ پیپلز پارٹی نے وفاقی حکومت میں شامل ہونے کا کوئی بھی فیصلہ نہیں کیا ہے، وفاقی حکومت سے امید کرتے ہیں کے وہ سندھ کو فنڈز فراہم کرینگے۔

نثار کھوڑو نے کہاکہ پیپلز پارٹی کو ابھی تک وہ منزل حاصل نہیں ہوئی اس لئے بلاول زرداری کا پورے ملک کو ساتھ دینا چاہئے تاکے وہ آئندہ ملک کے وزیراعظم بن سکیں۔

انہوں نے کہا کے آج جو سیاست میں پالیسیاں چل رہی ہیں اس سے نظریاتی کارکن ہی مقابلہ کرسکتے ہیں، ماضی میں تو ووٹ کا حق مانگنے کے لئے ایم آرڈی تحریک چلائی گئی تھی۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں