English Al Qamar Urdu جون 28, 2026

Al Qamar Online

The Largest and 1st Online Urdu News Network

شاہ محمود سے فیملی ار کان کی اڈیالہ جیل کے کانفرنس روم میں ملاقات

راولپنڈی(آن لائن)پاکستان تحریک انصاف کے وائس چیئرمین شاہ محمود قریشی سے اڈیالہ جیل میں فیملی ممبران نے ملاقات کی۔ملاقات میں شاہ محمود قریشی کی اہلیہ مہرین قریشی، بیٹا زین قریشی، بیٹی گوہر بانو، بہو مہم سہیل، اور 2 بچے شامل تھے۔جیل ذرائع کے مطابق سابق وزیر خارجہ سے فیملی ممبران کی ملاقات اڈیالہ جیل کے کانفرنس روم میں کروائی گئی، ملاقات کے بعد شاہ محمود قریشی کی فیملی ممبران اڈیالہ جیل سے واپس روانہ ہو گئی۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے