English Al Qamar Urdu جون 29, 2026

Al Qamar Online

The Largest and 1st Online Urdu News Network

بجٹ: دوہری شہریت رکھنے والے پاکستانیوں پر بھی ٹیکس عائد

 اسلام آباد: وفاقی حکومت کی جانب سے پیش کئے گئے بجٹ کی منظوری کے بعد دوہری شہریت رکھنے والے پاکستانیوں اور یہاں سے آمدنی حاصل کرنے والی ٹیک کمپنیوں پر عائد ٹیکس کی شرح میں اضافہ کیا گیا ہے۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق نئے بجٹ میں حکومت نے دوہری شہریت رکھنے والے پاکستانیوں اور پاکستان میں آمدنی کمانے والی ٹیکنالوجی کمپنیوں کے لیے نئے ٹیکس قوانین نافذ کر دیئے۔

بجٹ کے مطابق نئے بل میں 2001کے آرڈیننس کے سیکشن 101میں سیکشن 3اے اور 3بی شامل کرنے کی تجویز دی گئی تھی، جس کے بعددہری شہریت رکھنے والوں سے اضافی ٹیکس وصول کیا جائے گا۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے