ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

شیر افضل کی ذہنی حالت سب نے دیکھ لی ہے اس پر کیا بات کروں؟ فواد چودھری 

vote of confidence

 اسلام آباد:سابق وفاقی وزیر فواد چودھری کا کہنا ہے کہ شیر افضل کی ذہنی حالت سب نے دیکھ لی ہے اس پر کیا بات کروں؟  پاکستان میں ایسے لوگ ہیں جن کو لوگوں کے دکھوں پر ہنسنا آتا ہے۔

شیرافضل کے بیان پر ردعمل دیتے ہوئے فواد چوہدری نے کہاکہ وہ تو آرام سے لندن میں پھر رہے ہیں، اُن کو کچھ ہوا ہی نہیں ، اسی لیے انہیں کسی کے حالات کا نہیں پتہ، ایسے لوگ دنیا میں زیادہ دیر نہیں رہتے۔

انہوں نے مزید کہا کہ شیر افضل مروت کے پاس 8 سے 10 ماہ کا وقت ہے،ان کا یہ وقت لندن میں شاپنگ میں گزر جائے گا، شیرافضل کو پاکستان کی سیاست میں ابھی بہت کچھ سیکھنا ہے۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں