English Al Qamar Urdu جون 29, 2026

Al Qamar Online

The Largest and 1st Online Urdu News Network

ترکیہ کی میزبانی میں صومالیہ اور ایتھوپیا کے درمیان مذاکرات

تُرک وزیر خارجہ خاقان فیدان کی سربراہی میں ایتھوپیا ور صومالیہ کے نمایندے مذاکرات کررہے ہیں

 

انقرہ (انٹرنیشنل ڈیسک) ترکیہ کی میزبانی میں انقرہ میں صومالیہ اور ایتھوپیا کے درمیان مذاکرات شروع ہوگئے۔ وزیر خارجہ خاقان فیدان نے بتایا کہ فریقین میں مذاکرات 2 ستمبر تک دارالحکومت انقرہ میں دوبارہ ہوں گے۔ انقرہ میں ہونے والے مذاکرات میں خاقان فیدان نے ایتھوپیا کے ہم منصب طائی سیلاسی اور صومالی ہم منصب احمد معلم فیگی کی میزبانی کی۔ اس موقع پر دونوں مہمان وزرا نے ترکیہ کی سہولت کاری اور تعمیری خدمات پر شکریہ ادا کیا۔

 

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے