English Al Qamar Urdu جون 28, 2026

Al Qamar Online

The Largest and 1st Online Urdu News Network

متحدہ عرب امارات اور عمان میں یکم محرم الحرام کو تعطیل کا اعلان

دبئی: متحدہ عرب امارات اور عمان میں یکم محرم الحرام کو نئے اسلامی سال کے موقع پر تعطیل کا اعلان کر دیا گیا۔

عرب میڈیا کے مطابق یو اے ای کی وزارتِ انسانی وسائل نے اسلامی سال کے موقع پر تعطیل کا اعلان کیا ہے۔

عرب میڈیا کے مطابق متحدہ عرب امارات میں پرائیوٹ سیکٹر کے لیے 7 جولائی کو چھٹی ہوگی جس کا نوٹیفیکیشن جاری کیا گیا ہے۔

دوسری طرف عمان میں بھی نئے اسلامی سال کے آغاز کے موقع پر سرکاری اور نجی شعبے کے ملازمین کے لیے 7 جولائی کو تعطیل کا اعلان کیا گیا ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے