English Al Qamar Urdu جون 22, 2026

Al Qamar Online

The Largest and 1st Online Urdu News Network

پی ٹی آئی کو اسلام آباد میں جلسے کی اجازت مل گئی

اسلام آباد کی ضلعی انتظامیہ نے پی ٹی آئی کو 6 جولائی کو اسلام آباد میں جلسے کی اجازت دے دی۔

اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس بابر ستار نے کیس کی سماعت کی۔

دوران سماعت سرکاری وکیل نے عدالت کو آگاہ کیا کہ پی ٹی آئی کو ترنول چوک کے پاس 6 جولائی کو جلسہ کرنے کی اجازت دے دی ہے۔

بعد ازاں عدالت نے این او سی جاری کرنے پر درخواست نمٹادی۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے