ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

پاکستان تحریک انصاف اسلام آباد کے صدر عامر مغل ایک بار پھر گرفتار

وفاقی دارالحکومت اسلام آباد کی پولیس نے پاکستان تحریک انصاف اسلام آباد کے صدر عامر مغل کو ایک بار پھر گرفتار کرلیا۔

پاکستان تحریک انصاف اسلام آباد کے صدر عامر مغل کو ڈی سی آفس کے باہر سے گرفتار کیا گیا۔

 پی ٹی آئی کے وکیل عاصم بیگ نے عامر مغل کی گرفتاری کی تصدیق کر دی ہے جبکہ ان کی گرفتاری کی وجوہات تاحال سامنے نہیں آئی۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں