ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

نجی شعبے کی طرح سرکاری اداروں میں بھی جدت لانے کی ضرورت ہے: گورنر خیبرپختونخوا

گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی نے کہا ہے کہ نجی شعبے کی طرح سرکاری اداروں میں بھی جدت لانے کی ضرورت ہے۔

 تقریب سے خطاب کرتے ہوئے گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی کا کہنا تھا کہ پاکستان کے مستقبل کی باگ ڈور آپ کے ہاتھ میں ہے، آپ ملک و قوم کی تعمیر کے عمل کا مرکزی حصہ ہیں۔

ان کا کہنا تھا کہ آپ جیسے سرکاری افسران ملک و قوم کا مستقبل ہیں، عوام اور آپ کے درمیان فاصلے کم ہونے چاہئیں، تربیتی کورس آپ کی صلاحیتوں کو نکھارنے اور چیلنجز کا سامنا کرنے کیلئے تیار کرتا ہے ۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں