ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

پنجاب :وزیر اعلیٰ آفس کی ریفریشمنٹ کابجٹ 31کروڑ، ٹینڈرطلب

 

لاہور (آن لائن) پنجاب میں ایوان وزیر اعلیٰ نے وزیر اعلیٰ آفس کی ریفریشمنٹ کے لیے ٹینڈر طلب کر لیے ہیں ۔بتایا گیا ہے کہ ریفریشمنٹ کا بجٹ 31کروڑ روپے رکھا گیا ہے جس میں مہمانوں کی ریفریشممنٹ پر 7کروڑ روپے جس میں مہمانوں اور افسران کا کھانا بھی شامل ہیں اسی طرح کروکری کی مد میں 7کروڑ روپے ،ایوان وزیر اعلیٰ کے اسٹاف کے پیٹرول کی مد میں 12کروڑ روپے، اسٹیشنری کی مد میں 70لاکھ روپے ،ٹرانسپورٹ کی مرمت کی مد میں 6کروڑ 50 لاکھ روپے رکھے گئے ہیں۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں