English Al Qamar Urdu جون 28, 2026

Al Qamar Online

The Largest and 1st Online Urdu News Network

نوشہرہ؛ گھریلو جھگڑے پر شوہر نے ڈنڈے کے وار کر کے بیوی کو قتل کردیا

القمر

نوشہرہ: گھریلو جھگڑے پر خاوند نے ڈنڈے کے وار کر کے بیوی کو قتل کردیا۔

پولیس کے مطابق وادی  سون میں گھریلو جھگڑے پر شوہر نے بیوی پر ڈنڈے سے بہیمانہ تشدد کیا جس کے نتیجے میں  اس کی موت واقع ہوگئی۔

مقامی لوگوں کا کہنا ہے کہ مقتولہ کا نام ذکیہ اور عمر 22 سال تھی جس کی دو سال قبل شادی ہوئی تھی، دو ماہ قبل مقتولہ کے ہاں بیٹی کی پیدائش ہوئی تھی جس پر گھر میں اکثر جھگڑا رہتا تھا۔

پولیس تھانہ نوشہرہ نے قاتل خاوند کے خلاف مقدمہ درج کرلیا ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے