English Al Qamar Urdu جون 27, 2026

Al Qamar Online

The Largest and 1st Online Urdu News Network

کابینہ کا آج ہونے والا اجلاس ملتوی کر دیا گیا

القمر

  اسلام آباد: وفاقی کابینہ کا آج ہونے والا اجلاس ملتوی کر دیا گیا ہے.

ذرائع کے مطابق آئینی ترامیم پر اتفاق رائے کی صورت میں وفاقی کابینہ میں پیش کی جانی تھیں لیکن کابینہ کا اجلاس اب کل تک  ملتوی کردیا گیا ہے۔

دوسری جانب قومی اسمبلی اور سینیٹ کے اجلاس بھی کل ساڑھے 12 بجے تک ملتوی کردیے گئے ہیں۔

واضح رہے کہ قومی اسمبلی، سینیٹ اور وفاقی کابینہ کے اجلاس آئینی ترمیمی بل پیش کرنے کیلئے طلب کیے گئے تھے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے