English Al Qamar Urdu جون 22, 2026

Al Qamar Online

The Largest and 1st Online Urdu News Network

خیبرپختونخوا حکومت کا پولیس اختیارات میں کمی کاعندیہ

القمر

 پشاور: خیبرپختونخوا حکومت نے پولیس ایکٹ 2017ء کے تحت اس کے اختیارات کم کرنے کیلیے ترامیم کا عندیہ دیدیا۔

معاون خصوصی امجدعلی نے ایک موقع پر کہا مخالفین نے پولیس کو پی ٹی آئی کے خلاف استعمال کیا ،اس کے اختیارات واپس لینا چاہئیں ،وہ اس قابل نہیں کہ اختیارات کا صحیح استعمال کرے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے