ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

ریاض میں رنگارنگ فیشن شو، جینیفر لوپیز سمیت دیگر گلوکاروں نے سُر بکھیر دیئے

سعودی عرب کے دارالحکومت ریاض میں منعقد ہونے والے فیشن شو میں عالمی شہرتے یافتہ گلوکاروں کی شاندار پرفارمنسز نے دھوم مچا دی۔

یہ فیشن شو ریاض سیزن کے سالانہ تفریحی فیسٹیول کے دوران منعقد کیا گیا، جہاں لبنانی ڈیزائنر کے تخلیق کردہ 300 سے زائد دیدہ زیب ملبوسات پیش کیے گئے۔

اختتامی تقریب میں ماڈلز نے ریمپ پر اپنے منفرد انداز میں واک کی اور شائقین کی داد سمیٹی، جبکہ جینیفر لوپیز، سیلین ڈیون، نینسی اجرم، عمرو دیاب اور کیملا کابیلو جیسے معروف گلوکاروں نے اپنی سُریلی آوازوں سے تقریب کو یادگار بنا دیا۔

سوشل میڈیا پر اس گرینڈ فیشن شو کی ویڈیوز وائرل ہو رہی ہیں جو صارفین کی توجہ کا مرکز بنی ہوئی ہیں۔

A post shared by Arab News Lifestyle (@arabnews.lifestyle)

 

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں