ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

نومبر 2024 میں 18 اعشاریہ 22 کروڑ ڈالر کی بیرونی سرمایہ کاری ہوئی، اسٹیٹ بینک

اسٹیٹ بینک آف پاکستان (ایس بی پی) نے ماہ نومبر میں ہونے والی بیرونی سرمایہ کاری کے اعداد و شمار جاری کردیے ہیں۔ایس بی پی اعلامیے کے مطابق نومبر 2024 میں 18 اعشاریہ 22 کروڑ ڈالر کی بیرونی سرمایہ کاری ہوئی ہے، جس میں سے ملکی نجی شعبے میں 16 کروڑ ڈالر کا سرمایہ آیا۔

اعلامیے کے مطابق سرکاری شعبے میں 2 اعشاریہ 21 ارب ڈالرز کی بیرونی سرمایہ کاری ہوئی۔ایس بی پی اعلامیے کے مطابق نومبر میں نجی شعبے میں 21 اعشاریہ 92 کروڑ کی براہ راست سرمایہ کاری ہوئی جبکہ اسٹاک مارکیٹ سے 5 اعشاریہ91 کروڑ ڈالر کی بیرونی سرمایہ کاری کا اخراج ہوا ہے۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں