ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

 پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آج کاروبار کا منفی دن

 پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آج کاروبار کا منفی دن رہا جہاں 100 انڈیکس میں کمی دیکھی گئی۔کاروباری دن کے اختتام پر 100 انڈیکس 658 پوائنٹس کی کمی کے بعد ایک لاکھ 13 ہزار 836 پوائنٹس پر بند ہوا۔

کاروباری دن میں 100 انڈیکس 1254 پوائنٹس کے بینڈ میں رہا۔بازار میں آج 46.9 کروڑ شیئرز کے سودے 24.9 ارب روپے میں طے ہوئے جبکہ مارکیٹ کیپٹلائزیشن 108 ارب روپے کم ہوکر 14 ہزار 88 ارب روپے ہے۔

اشتہار

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں