ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

پاک افغان طورخم تجارتی گزرگاہ 25 روز بعد کھول دی گئی

پاک افغان طورخم تجارتی گزرگاہ 25 روز بعد کھول دی گئی۔سکیورٹی ذرائع کے مطابق طورخم تجارتی گزرگاہ سے دوطرفہ تجارت شروع ہوگئی اور تجارتی سامان لے کرکارگو گاڑیاں افغانستان میں داخل ہونا شروع ہوگئی ہیں۔سکیورٹی ذرائع کا کہنا ہے کہ افغانستان سے بھی کارگو گاڑیاں پاکستان میں داخل ہونا شروع ہوچکی ہیں۔

سکیورٹی ذرائع کے مطابق طورخم سرحدپیدل آمدورفت کے لیے دو روز بعد کھولی جائےگی۔خیال رہےکہ پاکستان اور افغانستان کی طورخم تجارتی گزرگاہ آج 25 روز بعد کھولنے کا فیصلہ کیا گیا تھا۔

اشتہار

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں