ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

ایس آئی ایف سی کی موثر حکمت عملی سے ملک میں غیر ملکی سرمایہ کاری میں اضافہ

خصوصی سرمایہ کاری سہولت کونسل (SIFC) کی موثر حکمت عملی کے باعث ملک میں براہ راست غیر ملکی سرمایہ کاری (FDI) میں اکتالیس فیصد اضافہ ہوا ہے، جو کہ 1.6 بلین ڈالر تک پہنچ گیا ہے۔کاروباری سودوں اور سرمایہ کاری کے رجحانات نے خاص طور پر ترجیحی شعبوں جیسے توانائی، زراعت اور ٹیکنالوجی میں نمایاں فروغ دیکھا ہے۔

SIFC کے سنگل ونڈو ماڈل نے پروجیکٹ پر مبنی سرمایہ کاری اور بین وزارتی رابطہ کاری میں نمایاں بہتری لائی ہے۔سعودی کمپنی آرامکو ایشیا نے جی او پیٹرولیم میں چالیس فیصد حصص حاصل کر لیے ہیں جبکہ مصری کمپنی ایم این ٹی ہالان نے کامیابی سے ایڈوانس پاکستان مائیکرو فنانس بینک حاصل کر لیا ہے، جس سے مثر غیر ملکی سرمایہ کاری کی نشاندہی کی گئی ہے۔

اشتہار

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں