ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

پنجاب میں خشک موسم ختم ہونے کو، آج رات بارش اور شمالی علاقوں میں برفباری کا امکان

صوبائی دارالحکومت لاہور سمیت پنجاب بھر میں خشک موسم کا سلسلہ جاری ہے، تاہم محکمہ موسمیات نے بتایا ہے کہ بارش برسانے والا نیا سسٹم آج رات پاکستان میں داخل ہوگا۔

موسمیات کے حکام کے مطابق مری، گلیات اور شمالی علاقہ جات میں بارش کے ساتھ برفباری کے بھی امکانات ہیں، جس کے باعث شہریوں اور سیاحوں کو شمالی علاقوں میں ٹریفک اور موسمی حالات سے متعلق احتیاطی اقدامات کرنے کی ہدایت کی گئی ہے۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں