English Al Qamar Urdu جون 25, 2026

Al Qamar Online

The Largest and 1st Online Urdu News Network

پنجاب حکومت کا بسنت کے حوالے سے انوکھا فیصلہ

القمر

لاہور: پنجاب حکومت نے بسنت کے سلسلے میں انوکھا فیصلہ کرتے ہوئے6، 7 اور8 فروری کو لاہور میں بسیں اور رکشے فری چلانے کا اعلان کر دیا۔

پنجاب حکومت کا لاہور میں بسنت سے متعلق اہم اجلاس ہوا جس میں بسنت کے حوالے سے احتیاطی تدابیر اپنانے اور انتظامات کے متعلق تبادلہ خیال کیا گیا۔

وزیر اطلاعات عظمیٰ بخاری نے کہا کہ لاہور میں تین روز کےلیے بسیں اور رکشے فری چلائے جائیں گے تاکہ لوگ کم سے کم موٹر سائیکل استعمال کریں۔

انہوں نے کہا کہ تیس دسمبر سے ڈوراور پتنگوں سے متعلق مینوفیکچرنگ کی اجازت دے رہے ہیں۔

  • ویب ڈیسک
  • Faiz alam babar

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے