قومی اقتصادی کونسل کی ایگزیکٹو کمیٹی نے دو سو چالیس ارب روپے سے زائد لاگت کے چار بڑے ترقیاتی منصوبوں کی منظوری دے دی ہے۔یہ منظوری نائب وزیراعظم محمد اسحاق ڈار کی زیرصدارت اسلام آباد میں ہونیوالے کمیٹی کے اجلاس میں دی گئی۔منصوبوں میں اے ایف آئی سی۔این آئی ایچ ڈی راولپنڈی کی توسیع، وزیراعظم یوتھ اسکل ڈویلپمنٹ پروگرام، کراچی ییلو لائن بی آر ٹی کوریڈور اور گلگت بلتستان میں 34.5میگاواٹ ہارپوپن بجلی منصوبہ شامل ہیں۔
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments
- سردار ولبھ بھائی پٹیل کے یوم پیدائش پر صدر جمہوریہ مرمو، وزیر اعظم مودی، کھڑگے اور راہل گاندھی نے پیش کیا خراجِ عقیدت
- پنجاب اسمبلی انتخاب 2027: عآپ نے 40 امیدواروں پر مشتمل پہلی فہرست جاری کی، وزیر اعلیٰ بھگونت مان ’دھوری‘ سے میدان میں
- مدھیہ پردیش: چیتے کو ہلاک کرنے کے معاملے میں سخت کارروائی، 6 جنگلاتی اہلکار معطل
- ’دونوں نے برصغیر کی تاریخ و جغرافیے کو نئی شکل دی‘، اندرا گاندھی-سردار پٹیل کی تصویر شیئر کر کانگریس نے پیش کیا خراج تحسین
- اجئے بھوسلے معاملہ میں چھوٹا راجن کو عدالت نے کیا بری، لیکن تہاڑ جیل سے ابھی نہیں ملے گی آزادی!