English Al Qamar Urdu جون 27, 2026

Al Qamar Online

The Largest and 1st Online Urdu News Network

ویتنام کی صنعتی پیداوار میں ریکارڈ اضافہ

القمر

ہنوئی : ویتنام کی صنعتی پیداوار میں تیز ترین اضافہ دیکھنے میں آیا ہے ۔
عالمی میڈیا کے مطابق ویتنام کی صنعتی پیداوار رواں سال فروری میں پچھلے 19 ماہ کی تیز ترین رفتار سے بڑھی ہے، جس کو ایک بڑے ریکارڈ کے طور پر دیکھا جا رہا ہے۔ اعلیٰ حکام کے مطابق صنعتی پیداوار کی مذکورہ کارکردگی ایس اینڈ پی گلوبل مارکیٹ انٹیلی جنس کی جانب سے جاری کردہ رپورٹ میں بتائی گئی۔ مقامی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق ایس اینڈ پی گلوبل کا ویتنام مینوفیکچرنگ پرچیزنگ مینیجرز انڈیکس (پی ایم آئی) فروری میں بڑھ کر 54.3 ہو گیا، جو جنوری میں 52.5 تھا اور یہ 4 ماہ کی بلند ترین سطح ہے۔

  • محمد ایوب

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے