English Al Qamar Urdu جون 23, 2026

Al Qamar Online

The Largest and 1st Online Urdu News Network

پاکستان کی سرحدی تجارت اور سپلائی چین مستحکم اور فعال

القمر

حالیہ عالمی کشیدگی اور بحران کے باوجود پاکستان کی سرحدی تجارت اور سپلائی چین مستحکم اور فعال ہے۔مشرق وسطیٰ اور خلیج میں غیر یقینی صورتحال کے باوجود سوست ڈرائی پورٹ پر پاکستان کی تجارتی سرگرمیاں چوبیس گھنٹے جاری ہیں۔

پاک، چین بارڈر پر موجود سوست ڈرائی پورٹ پاکستان کو مضبوط اور قابل اعتماد تجارتی راستہ فراہم کر رہی ہے۔معاشی ماہرین کے مطابق عالمی کشیدگی کے باوجود پاکستان کی سپلائی چین کا بلا تعطل جاری رہنا ثبوت ہے کہ ملک نے اپنی تجارتی راہداریوں کو موثر پالیسیوں اور حکمتِ عملی کے ذریعے مستحکم رکھا ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے