ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

نیویارک: مسلمان مخالف ریلی، ظہران ممدانی کے گھر کے باہر سے 2 مشکوک ڈیوائسز قبضے میں لی گئیں

نیویارک کے پہلے مسلمان میئر ظہران ممدانی کے گھر کے باہر سے دو مشکوک آلات برآمد کر لیے گئے۔

ذرائع ابلاغ کی رپورٹس کے مطابق نیویارک میں مسلمانوں کے خلاف ایک ریلی کے دوران میئر ظہران ممدانی کی رہائش گاہ کے باہر سے دو مشکوک آلات قبضے میں لیے گئے۔

رپورٹس کے مطابق واقعے کے سلسلے میں دو مشتبہ افراد کو بھی حراست میں لے لیا گیا ہے۔

ذرائع ابلاغ کا کہنا ہے کہ یہ واضح نہیں ہو سکا کہ واقعے کے وقت میئر ظہران ممدانی اور ان کی اہلیہ گھر پر موجود تھے یا نہیں۔

  • ویب ڈیسک
  • مقصود بھٹی

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں