ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

ایرانی ہلال احمر: جنگ میں شہری انفرااسٹرکچر کو نشانہ بنائے جانے کی تفصیلات جاری

ایرانی ہلال احمر نے جنگ میں شہری انفراسٹرکچر کو نشانہ بنائے جانے کی تفصیلات جاری کر دیں۔

عالمی میڈیا تفصیلات میں ایرانی ہلال احمر کے مطابق اسرائیل امریکا فضائی حملوں میں 13 ہزار 785 عام مقامات کو نشانہ بنایا گیا۔

جنگ میں 11 ہزار 293 رہائشی عمارتوں کو نقصان پہنچا، دو ہزار 383 کاروباری مراکز حملوں میں متاثر ہوئے۔

ایرانی ہلال احمر کے مطابق 65 سکولوں اور تعلیمی اداروں کو شدید نقصان پہنچا، 32 میڈیکل اور صحت کے مراکز بھی حملوں میں تباہ ہوئے۔

اسرائیلی امریکی حملوں میں امدادی گاڑیوں اور ہلال احمر کے مراکز بھی متاثر ہوئے۔

  • ویب ڈیسک
  • مرزا ندیم بیگ

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں