ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

سعودیہ میں شوال کا چاند نظرنہیں آیا، عیدالفطر جمعہ 20 مارچ کوہوگی

ریاض: سعودی عرب میں شوال کا چاند نظر نہیں آیا جس کے باعث  یکم شوال المکرم عیدالفطر 20 مارچ بروز جمعہ کو ہو گی ۔

میڈیا ذرائع کے مطابق سعودی سپریم کورٹ نے بیان جاری کرتے ہوئے کہا کہ 12 مختلف مقامات پر شوال المکرم 1447 کا  چاند دیکھنے کیلئے کمیٹیوں کا اجلاس ہوا ۔

سعودی سپریم کورٹ نے بیان میں کہا ہے کہ ملک بھر میں کہیں سے بھی چاند دیکھنے کی کوئی شہادت موصول نہیں ہوئی ۔ اس لیئے عیدالفطر 20 مارچ بروز جمعہ کو ہو گی ۔

  • ویب ڈیسک
  • عادل سلطان

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں