English Al Qamar Urdu جون 27, 2026

Al Qamar Online

The Largest and 1st Online Urdu News Network

جنگ میں شدت آئی تو خطے میں صورتحال خطرناک ہوسکتی ہے: چین

القمر

بیجنگ: چینی وزارت خارجہ کے ترجمان گو جیاکون کا کہنا ہے کہ جنگ میں شدت آئی تو پورا خطہ خطرناک صورتحال میں پھنس سکتا ہے۔

ترجمان نے کہا کہ طاقت کے استعمال سے صورتِ حال مزید خراب ہوگی۔ طاقت کا استعمال مسائل کو حل کرنے کے بجائے مزید پیچیدہ بنا دے گا۔ طاقت کے استعمال سے خطے میں عدم استحکام بڑھے گا۔

ترجمان چینی وزارت خارجہ نے کہا کہ تمام فریقین فوجی کارروائیاں روک کر مذاکرات کی طرف واپس آئیں، آبنائے ہرمز کے حوالے سے تمام متعلقہ ممالک سے رابطے میں ہیں۔

  • ویب ڈیسک
  • عادل سلطان

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے