English Al Qamar Urdu جون 23, 2026

Al Qamar Online

The Largest and 1st Online Urdu News Network

یونان میں کشتی حادثے میں 22 تارکین وطن ہلاک،26کو بچالیا گیا

القمر

ایتھنز: یونان کے ساحل کے قریب کشتی حادثے میں 2 2 تارکین وطن ہلاک ہوگئے۔

میڈیا ذرائع کاکہنا ہے کہ یونانی کوسٹ گارڈ کے مطابق کشتی حادثہ یونان کے ساحل کے قریب پیش آیا جس دوران26 افراد کو کریٹ کے قریب یورپی سرحدی ایجنسی کے جہاز نے ریسکیو کیا۔

ذرائع کے مطابق بچ جانے والے افراد نے یونانی کوسٹ گارڈ کوبتایا کہ وہ 6 روز تک سمندر میں ربڑ کی کشتی میں محصور رہے جب کہ ہلاک ہونے والے افراد کی لاشیں سمندر میں پھینک دی گئی تھیں۔

  • ویب ڈیسک
  • عادل سلطان

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے