English Al Qamar Urdu جون 24, 2026

Al Qamar Online

The Largest and 1st Online Urdu News Network

ذوالفقار علی بھٹو کی برسی پر سندھ میں 4 اپریل کو عام تعطیل

القمر

حکومت سندھ نے سابق وزیراعظم ذوالفقار علی بھٹو کی برسی کے موقع پر 4 اپریل بروز ہفتہ صوبے بھر میں عام تعطیل کا اعلان کر دیا ہے۔

اس حوالے سے سندھ حکومت کی جانب سے باقاعدہ نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا گیا ہے ۔

واضح رہے کہ 4 اپریل کو ملک بھر میں ذوالفقار علی بھٹو کی 47 ویں برسی منائی جاتی ہے، جس کے سلسلے میں مختلف شہروں میں تقاریب اور اجتماعات منعقد کیے جاتے ہیں۔

  • ویب ڈیسک
  • فاروق اعظم صدیقی

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے