English Al Qamar Urdu جون 22, 2026

Al Qamar Online

The Largest and 1st Online Urdu News Network

وزیر خزانہ کا روشن ڈیجیٹل اکاؤنٹ اسکیم کیلئے حکومت کے مسلسل عزم کا اظہار

القمر

وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے روشن ڈیجیٹل اکاؤنٹ اسکیم کیلئے حکومت کے مسلسل عزم کا اظہار کیا ہے۔انہوں نے یہ بات واشنگٹن ڈی سی میں پاکستان کے سفارتخانے میں منعقدہ "روشن ڈیجیٹل اکاؤنٹ اور ترسیلات زر روڈ شو پاکستان ڈائسپورا لیڈرز ایوننگ” سے خطاب کر تے ہوئے کہی۔انہوں نے سمندر پار پاکستانیوں پر زور دیا کہ وہ سرمایہ کاری کے مواقع سے فائدہ اٹھاتے ہوئے روشن ڈیجیٹل اکاؤنٹ پلیٹ فارم کے ذریعے پاکستان کی معیشت میں اپنا سرمایہ لگائیں۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے