English Al Qamar Urdu جون 26, 2026

Al Qamar Online

The Largest and 1st Online Urdu News Network

اسلام آبادریڈ زون: وفاقی آئینی عدالت کل بھی بند رکھنے کا فیصلہ

القمر

اسلام آباد: وفاقی آئینی عدالت کل 23 اپریل بروز جمعرات کو بھی بند رکھنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔

آئینی عدالت کے ایڈیشنل رجسٹرار کے مطابق ریڈ زون بندش کی وجہ سے عدالت بند رکھنے کا فیصلہ کیا گیا، جس کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا ہے۔

نوٹیفکیشن کے مطابق وفاقی آئینی عدالت کی کازلسٹ کو منسوخ کر دیا گیا، وفاقی آئینی عدالت کی تمام برانچ رجسٹریاں معمول کے مطابق کھلی رہیں گی۔

ایڈیشنل رجسٹرار کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق عدالت بند رکھنے کا فیصلہ وکلا اور سائلین کو درپیش مشکلات کے پیش نظر کیا گیا۔

  • ویب ڈیسک
  • عادل سلطان

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے