English Al Qamar Urdu جون 22, 2026

Al Qamar Online

The Largest and 1st Online Urdu News Network

نائب وزیراعظم کا چینی کی پیداوار پر اطمینان کا اظہار

القمر

نائب وزیراعظم اسحاق ڈار کی زیر صدارت اسلام آباد میں اعلیٰ سطح کا اجلاس ہوا جس میں موجودہ کرشنگ سیزن کے اختتام پرچینی کی پیداوار کا جائزہ لیا گیا۔

انہوں نے اس بات پر اطمینان کا اظہار کیا کہ رواں سیزن میں چینی کی پیداوار حوصلہ افزا رہی ہے۔انہوں نے کہا کہ اس سے قیمتوں میں استحکام برقرار رکھنے میں مدد ملے گی اور ملکی طلب کو پورا کرنے کے لیے مارکیٹ میں مناسب رسد کو یقینی بنایا جائے گا۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے