بھارتی فوج کی طرف سے سخت انتباہ کے باجود بھارت کی قید میں موجود حریت پسند کشمیری رہنما یسین ملک کی سربراہی میں قائم کشمیری علیحدگی پسند تنظیم جموں کشمیر لبریشن فرنٹ (جے کے ایل ایف)کی سربراہی میں احتجاجی ریلی کی چکھوٹی میں ایل او سی کی جانب پیش قدمی جاری ہے۔ جے کے ایل مزید پڑھیں
زمرہ:
جاوید اقبال آفریدی نے قائم مقام الیکشن کمشنر سندھ کا چارج سنبھال لیا
کراچی (اسٹاف رپورٹر) سندھ کے قائم مقام الیکشن کمشنر جاوید اقبال آفریدی نے گزشتہ روز چارج سنبھال لیا، جاوید اقبال آفریدی الیکشن کمیشن کے سینئر افسر ہیں اور کئی شہروں میں خدمات انجام دیتے رہے ہیں، جاوید اقبال آفریدی کو 2اکتوبر کو گریڈ 20 میں ترقی دی گئی ہے۔
تاجروں کی آرمی چیف کے بعد وزیراعظم سے ملاقات مسائل سے آگاہ کیا
نیب سے متعلق کاروباری برادری کے تحفظات دور کرنے کیلئے کاروباری شخصیات پر مشتمل کمیٹی بنانے پر اتفاق حکومت کاروباری برادری کو ہر ممکنہ سہولیات فراہم کرنے کیلئے پرعزم ہے، عمران خان کی گفتگو اسلام آباد( مانیٹرنگ ڈیسک) بدھ کو آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے ملنے کے بعد تاجروں کی گزشتہ روز وزیراعظم مزید پڑھیں
سابق سیکرٹری خزانہ یونس ڈھاگہ قبل ازوقت ریٹائر
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) سابق سیکرٹری خزانہ یونس ڈھاگہ قبل ازوقت ریٹائر ہو گئے، وفاقی حکومت نے 23 مئی کو او ایس ڈی بنائے گئے سابق سیکرٹری خزانہ یونس ڈھاگہ کی تین اکتوبر سے قبل ازوقت ریٹائرمنٹ کے احکامات جاری کیے ہیں۔ میڈیا کے مطابق انہیں مشیر خزانہ عبدالحفیظ شیخ سے اختلافات کی بناء پر مزید پڑھیں
حکومت کو مزید وقت دینا ملک کے مفاد میں نہیں، آصف زرداری
اسلام آباد: چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری نے احتساب عدالت میں پیشی کے موقع پر آصف علی زرداری سے ملاقات کی اور ان سے اہم امور پر مشاورت کی۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق پیپلزپارٹی کے شریک چیئرمین آصف علی زرداری اور ان کی ہمشیرہ فریال تالپور احتساب عدالت میں پیش ہوئے اس مزید پڑھیں
دھرنے کے سوا ہر سطح پر فضل الرحمان کے ساتھ ہوں گے، بلاول بھٹو
اسلام آباد: پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ دھرنے کے سوا ہر سطح پر مولانا فضل الرحمان کے ساتھ ہوں گے۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے احتساب عدالت کے باہرمیڈیا سے گفتگو میں کہا کہ نیب کہانیاں سنا رہا ہے، ابھی تک مزید پڑھیں
فضل الرحمان کو ایسا بٹھائیں گے کہ وہ دوبارہ کبھی کھڑے نہیں ہوں گے،فیصل واوڈا
وفاقی وزیر برائے آبی وسائل فیصل واوڈا کا کہنا ہے کہ مولانا فضل الرحمان کو انشاءاللہ ایسا بٹھائیں گے کہ وہ دوبارہ کبھی کھڑے نہیں ہوں گے۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق سندھ ہائی کورٹ میں پیشی کے موقع پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے فیصل واوڈا نے شہباز شریف کو بے ایمان مزید پڑھیں
کشمیر کی خصوصی حیثیت کا خاتمہ: لداخ میں کشیدگی بڑھنے لگی
ویب ڈیسک — بھارت کے زیر انتظام کشمیر کی آئینی حیثیت میں تبدیلی کو دو ماہ مکمل ہوگئے ہیں جبکہ آٹھ ہفتے گزرنے کے باوجود کشمیر کے رہنے والے کرفیو سمیت دیگر پابندیوں کا شکار ہیں۔ مقامی میڈیا کی رپورٹس کے مطابق بزرگوں اور بچوں سمیت سیکڑوں افراد کو مبینہ طور پر گرفتار کیا جا مزید پڑھیں
افغان طالبان کی اسلام آباد میں زلمے خلیل زاد سے ملاقات
ویب ڈیسک — افغان طالبان نے پاکستان میں موجود امریکہ کے نمائندۂ خصوصی برائے افغان مفاہمت زلمے خلیل زاد سے ملاقات کی ہے۔ افغان طالبان کا 12 رکنی وفد ملا عبدالغنی برادر کی سربراہی میں اسلا آباد میں موجود ہے۔ جس نے جمعرات کو پاکستان کے وزیرِ اعظم عمران خان اور وزیر خارجہ شاہ محمود مزید پڑھیں
عراق میں حکومتی یقین دہانیوں کے باوجود پُرتشدد مظاہرے
ویب ڈیسک — عراق میں حکومت مخالف مظاہروں کا سلسلہ جاری ہے جب کہ وزیرِ اعظم عادل عبدالمہدی نے کہا ہے کہ حکومت نے مظاہرین کے مطالبات سُن لیے ہیں۔ لہذٰا اب وہ گھروں کو چلے جائیں۔ دارالحکومت بغداد سمیت ملک کے مختلف شہروں میں کرفیو کے نفاذ کو کڑوی گولی قرار دیتے ہوئے عراقی مزید پڑھیں