‘امریکہ کو بھی پاکستان سے بہت کچھ سیکھنے کی ضرورت ہے’

ہیوسٹن —  پاکستان فلم اور ڈرامہ انڈسٹری سے وابستہ فنکاروں کی بڑی تعداد امریکہ کے شہر ہیوسٹن میں جمع ہے۔ جہاں ہفتے کو ‘ہم ایوارڈز’ کی تقریب ہونے جارہی ہے۔ ہیوسٹن میں مقیم پاکستانی نژاد امریکی شہریوں نے پاکستانی ستاروں کا پُرجوش استقبال کیا ہے۔ وہیں شوبز ستاروں کی کہکشاں مختلف تقاریب میں بھی شریک مزید پڑھیں

بھارتی ہیلی کاپٹر اپنے ہی میزائل سے تباہ ہوا: انڈین ایئر چیف کا اعتراف

ویب ڈیسک —  بھارت کی فضائیہ کے سربراہ راکیش کمار بھڈوریا نے اعتراف کیا ہے کہ 27 فروری 2019 کو بڈگام میں تباہ ہونے والا ایم آئی 17 ہیلی کاپٹر ‘انڈین ایئر فورس’ کے میزائل سے ہی تباہ ہوا تھا۔ بھارتی نیوز چینل ‘انڈیا ٹو ڈے’ کے مطابق جمعے کو پریس کانفرنس کے دوران فضائیہ مزید پڑھیں

ای-کامرس کو ریگولیٹ کرنے کے لیے پالیسی منظور

پاکستان میں بھی انٹرنیٹ کے ذریعے کاروبار کرنے کے رجحان میں اضافہ ہو رہا ہے۔ کئی افراد انٹرنیٹ کے ذریعے مصنوعات فروخت کر رہے ہیں لیکن پاکستان میں ای-کامرس کے ذریعے کاروبار کی نگرانی کے باقاعدہ ضوابط موجود نہیں ہیں۔ حکومت نے حال ہی میں ای-کامرس کو ریگولیٹ کرنے کے لیے ایک پالیسی کی منظوری مزید پڑھیں

اسٹیٹ بینک نے پی ٹی آئی کے23 بینک اکاؤنٹس کا سراغ لگا لیا

جن 23 اکاؤنٹس کا ذکرکیا گیا، کیا یہ پی ٹی آئی کے اکاؤنٹس ہیں؟ چیف الیکشن کمشنر کا وکیل سے استفسار اسٹیٹ بینک نے آڈٹ کمیٹی کو پی ٹی آئی کے23 اکاؤنٹس کا بتایا ہے‘ درخواست گذار کے وکیل احمد حسن کا جواب اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے23 بینک اکاؤنٹس کا مزید پڑھیں

جنوری سے مہنگائی میں کمی ہوگی ٗ اسٹیٹ بینک

مہنگائی کی شرح گرنے پر پالیسی ریٹ میں بھی کمی پر غور کیا جائیگا ٗ ایکسچینج ریٹ مارکیٹ کی بنیاد پر طے ہوگا آئی ایم ایف نے مہنگائی 13فیصد تک بڑھنے کی پیشگوئی کی ہے ٗ قومی اسمبلی کی خزانہ کمیٹی کی ذیلی کمیٹی کا اجلاس اسلام آباد( مانیٹرنگ ڈیسک) اسٹیٹ بینک حکام نے قومی مزید پڑھیں

بجلی فی یونٹ 30 پیسے مہنگی

نئی قیمتوں کا اطلاق 300 یونٹ پر نہیں ہوگا‘ عبدالحفیظ شیخ کی زیر صدارت اجلاس اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) حکومت نے عوام پر ایک اور بم گرا دیا۔کابینہ کی اقتصادی رابطہ کمیٹی نے نیپرا کی سفارش پر بجلی کے ریٹ 30 پیسے فی یونٹ بڑھانے کی منظوری دے دی۔ نئی قیمتوں کا اطلاق 300 یونٹ مزید پڑھیں

انٹربینک ڈالر کی قدر 4 پیسے بڑھ گئی

کراچی (کامرس رپورٹر) انٹر بینک میں روپے کے مقابلے میں ڈالر کی قدر 4 پیسے بڑھ گئی جبکہ برطانوی پائونڈ کی قدر میں 70 پیسے کی کمی ریکارڈ کی گئی۔ فاریکس ایسوسی ایشن آف پاکستان کے مطابق امریکی ڈالر کی قیمت خرید 156.30 روپے سے بڑھ کر 156.34 روپے اور قیمت فروخت 156.40 روپے سے مزید پڑھیں

ادویات کی قیمتوں میں 7 فیصد تک اضافہ کر دیا گیا

کراچی (نیوز ڈیسک) ادویہ ساز کمپنیوں نے قیمتوں میں 5 سے 7 فیصد اضافہ کر دیا ہے۔ فارماسوٹیکل کمپنیز ایسوسی ایشن نے کہا ہے کہ دوائوں کی قیمتوں میں اضافہ سالانہ مہنگائی کے حساب سے ہوا ہے۔

سونے کی قیمت میں 500 روپے کا اضافہ

کراچی (اسٹاف رپورٹر) سونے کی قیمت میں فی تولہ 500 روپے اور 10 گرام قیمت میں 429 روپے کا اضافہ ہوا۔ فی تولہ سونے کی قیمت 86400 روپے اور دس گرام سونے کی قیمت 74074 روپے ہو گئی، البتہ چاندی کی فی تولہ قیمت 1050 روپے اور دس گرام چاندی کی قیمت 900 روپے پر مزید پڑھیں

وزیر ریلوے نے مولانا اور بلاول پر تنقید کے تیر چلادیئے

فضل الرحمان اسلام آباد نہ آئیں ، ڈینگی پھیلا ہوا ہے ، شیخ رشید بلاول نے مراد علی شاہ کیساتھ کھڑے ہونے کا اعلان کیا ہے مگر ان کی کوشش ہوگی کھڑے نا ہوں پاکستان معاشی بحران سے نکلنے والا ہے، اپوزیشن مسلسل مایوسی پھیلانے کی کوشش کررہی ہے کراچی (اسٹاف رپورٹر)وزیر ریلوے شیخ رشید مزید پڑھیں