ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

پریا پرکاش بڑی اسٹار بنیں گی انٹرنیٹ اسٹار کے بارے میں رشی کپور کی پیشگوئی

پرنس آف رومانس کی طرف سے سراہا جانا اعزاز ہے، پریا
ممبئی( نیٹ نیوز) بالی ووڈ کے سینئر اداکار رشی کپور نے اپنے ایک ٹوئٹر پیغا م کے ذریعے پیشن گوئی کی ہے کہ انٹرنیٹ پر راتوں رات شہر ت کی بلندیوں کو چھونے والی پریاپرکاش بڑی اسٹار بنیں گی۔ بھارتی میڈیا کے مطابق رشی کپور نے سوشل میڈیا ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے پیغام میں کہا ہے کہ وہ اس لڑکی( پریا پرکاش) کیلئے بڑے اسٹار ڈم کی پیش گوئی کرتے ہیں۔ انہیں اس بات کا بھی افسوس ہے کہ پریا ان کے دور میں کیوں نہیں آئیں۔ پریا پرکاش نے کپور کے ٹوئٹ کا جواب کچھ یوں دیاکہ ’’ پرنس آف رومانس‘‘ کی جانب سے سراہاجانا میرے لئے اعزاز کی بات ہے۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں