@2021 – All Right Reserved. Designed
زمرہ:
محمد ہارون عباس، صحافی، براڈکاسٹراورسافٹ وئر انجینئرپاکستان کے مانچسٹر فیصل آباد میں پیدا ہوئے۔ابتدائی تعلیم فیصل آباداوربراڈکاسٹنگ کی تعلیم ہلورسم اکیڈمی ، ہالینڈسے حاصل کی۔ کمپیوٹر میں تعلیم اسلام آباد، پاکستان سے حاصل کرنے کے ساتھ ساتھ، ریڈیائی صحافت سے وابستہ رہے ہیں۔اس حوالے سے پاکستان کے مختلف ٹی وی چینلزکے ساتھ ساتھ ریڈیو ایران،ریڈیو پاکستان سے ان کی وابستگی رہی۔
تعلیم اور صحافتی سرگرمیوں کے سلسلے میں وہ پاکستان کے مختلف شہروں کے علاوہ ایران، سری لنکا، نیپال، وسطی ایشیائی ریاستوںکے علاوہ مشرقی یوروپ کے مختلف ممالک کا سفر کر چکے ہیں۔مختلف اخبارات میں سماجی، سیاسی اور تکنیکی امور پر ان کے مضامین شائع ہوتے رہتے ہیں۔علاوہ ازیں اردو زبان کو کمپیوٹزاڈ شکل میں ڈھالنے میں ان کا بہت بڑا کردار ہے۔
محمد ہارون عباس ممتاز این جی اوز سے وابستہ رہے ہیں۔ جن میں جنوبی ایشیائی ممالک کی تنظیم ساوتھ ایشین سنٹر اور پاکستان کی غیر سرکاری تنظیموں کے نمائندہ فورم پاکستان این جی اوز فیڈرشین شامل ہیں۔ علاوہ ازیں پاکستان مسلم لیگ کے مرکزی میڈیا ونگ اسلام آباداور پاکستان کے پارلیمنٹرینز کی تنظیم پارلیمنٹرین کمشن فار ہیومین رائٹس میں بھی تکنیکی امور کے نگران رہے ۔وہ پاکستان کے سب سے بڑے نیوز گروپ جنگ گروپ آف نیوزپیپرز، پاکستان کے اردو زبان کے فروغ کے لئے قائم کئے گئے ادارے مقتدرہ قومی زبان ، پاکستان کے سب سے بڑے صنعتی گروپ دیوان گروپ آف کمپنیز کو تکنیکی خدمات فراہم کرتے رہے ہیں۔
محمد ہارون عباس القمر آن لائن کے انتظامی اور تکنیکی امور کے نگران ہیں۔ اس کے ساتھ ساتھ انہیں انٹرنیٹ پر پاکستان کی تمام نیوز سائٹس کے پلیٹ فارم پاکستان سائبر نیوز ایسوسی ایشن کے پہلے صدر ہونے کا بھی اعزاز حاصل ہے
احتیاط نہ کی گئی تو آنے والے 5 برسوں میں ہر پاکستانی ذیابطیس میں مبتلا ہوگا، ماہرین
@2021 – All Right Reserved. Designed
’اومیکرون‘ کے خلاف نئی ویکسین بہت تیزی سے تیار ہوجائے گی، آکسفورڈ یونیورسٹی
@2021 – All Right Reserved. Designed
اومیکرون ویرینٹ کیا ہے اور اس سے دنیا کو کتنا خطرہ ہے؟
@2021 – All Right Reserved. Designed
کورونا وائرس: نئے ویرینٹ ’اومیکرون‘ سے دنیا بھر میں افراتفری
@2021 – All Right Reserved. Designed
پاکستان کی نئے ویرینٹ اومیکرون کے باعث جنوبی افریقہ سمیت 7 ممالک پر سفری پابندی عائد
@2021 – All Right Reserved. Designed
پاکستانی طلبہ کی وزیراعظم سے چین واپس بھیجنے کا انتظام کرنے کی درخواست
@2021 – All Right Reserved. Designed
اسپوٹنک وی ویکسین سے 6 ماہ بعد اینٹی باڈیز کی سطح گھٹ کر 31 فیصد تک آجاتی ہے، تحقیق
@2021 – All Right Reserved. Designed
کورونا وائرس کی نئی قسم: یورپ اور ایشیا سمیت متعدد افریقی ممالک پر سفری پابندیاں عائد
@2021 – All Right Reserved. Designed
کورونا ویکسینز ڈیلٹا ویرینٹ کے پھیلنے کی شرح کو 40 فیصد تک کم کردیتی ہے، ڈبلیو ایچ او
@2021 – All Right Reserved. Designed