ٹک ٹاکر رجب بٹ کو عدالت کی سخت سزا 

لاہور کی عدالت نے مشہور یوٹیوبر رجب بٹ کو غیر قانونی طور پر شیر کا بچہ رکھنے کے جرم میں 50 ہزار روپے جرمانہ اور کمیونٹی سروس کی سزا سنائی ہے۔  رجب بٹ کو حکم دیا گیا ہے کہ وہ ایک سال تک ہر ماہ جانوروں کے حقوق کے تحفظ پر ویڈیوز بنا کر اپنے مزید پڑھیں

فلم ’ایمرجنسی‘ پر برطانیہ میں تنازع، بھارتی حکومت کا ردعمل سامنے آگیا

بھارتی اداکارہ کنگنا رناوت کی نئی فلم ’ایمرجنسی‘، جو سابق وزیرِاعظم اندرا گاندھی کے 1975 کے ایمرجنسی دور پر مبنی ہے، برطانیہ میں شدید تنازع کا شکار ہو گئی ہے۔  اطلاعات کے مطابق، برطانیہ میں چند برطانوی سکھ گروپس اور دیگر عناصر نے فلم کو ’’اینٹی سکھ‘‘ قرار دے کر احتجاج کیا، جس کی وجہ مزید پڑھیں

ممتا کلکرنی شوبز انڈسٹری چھوڑ کر ہندو پنڈت بن گئیں

بھارتی فلم انڈسٹری کی سابقہ اداکارہ ممتا کلکرنی نے اپنی زندگی کو ایک نئے روحانی سفر کی طرف موڑتے ہوئے مہامنڈلیشور کا خطاب حاصل کر لیا ہے۔  انہیں یہ خطاب کنر اکھاڑا کی جانب سے دیا گیا ہے، اور اب وہ شری یامنی مامتا نند گری کے نام سے جانی جائیں گی۔ کنر اکھاڑا کی مزید پڑھیں

بیٹے کے رونے کی آواز پر سیف علی خان نے اپنی جان خطرے میں ڈال دی

بھارتی فلم انڈسٹری کے مشہور اداکار سیف علی خان نے اپنے گھر پر ہونے والے خطرناک حملے کی تفصیلات پہلی بار پولیس کو بتا دیں۔ سیف نے بتایا کہ یہ واقعہ 16 جنوری کی رات 2:30 سے ​​2:40 کے درمیان پیش آیا، جب وہ اپنی بیوی کرینہ کپور کے ساتھ 12ویں منزل پر موجود تھے۔ مزید پڑھیں

اسپیکر ایاز صادق نے مذاکراتی کمیٹیوں کا اجلاس طلب کرلیا، پی ٹی آئی کا صاف انکار

اسلام آباد: اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق نے مذاکراتی کمیٹیوں کا اجلاس 28 جنوری 2025 کو طلب کرلیا ہے تاہم پی ٹی آئی نے شرکت سے صاف انکار کر دیا ہے۔ اجلاس کی صدارت اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق کریں گے جو کہ دن پونے 12 بجے پارلیمنٹ ہاؤس کے کمیٹی روم پانچ مزید پڑھیں

کیا ٹرمپ پوٹن کے درمیان جلد کوئی ملاقات ہونے کا امکان ہے؟

ویب ڈیسک —  روسی حکومت کے مطابق صدر پوٹن اپنے امریکی ہم منصب ڈونلڈ ٹرمپ سے بات کرنے کے لیے تیار ہیں لیکن وہ پہلے واشنگٹن کی طرف سے اس سلسلے میں اشارے کا انتظار کر رہے ہیں۔ صدرٹرمپ نےبھی جمعرات کو صحافیوں کو بتایا تھا کہ وہ بہت جلد پوٹن سے ملاقات کریں گے۔ مزید پڑھیں

بنگلا، برمی اور بہاری کمیونٹی کے شناختی کارڈ اجرا میں رکاوٹیں دُور کی جائیں، منعم ظفر خان

کراچی:امیرجماعت اسلامی کراچی منعم ظفر خان نے ہے کہا کہ جماعت اسلامی بنگلا، برمی اور بہاری کمیونٹی کے ساتھ ہے، انہیں محب ِ وطن ہونے اور پاکستانی ثابت کرنے کے لیے کسی سرٹیفکیٹ کی ضرورت نہیں۔ان سے امتیازی سلوک اور نادرا میں قومی شناختی کارڈ کے حصول میں غیر ضروری اور ناجائز رکاوٹیں کسی صورت مزید پڑھیں

انسانی اسمگلنگ میں ملوث گروہوں کے سدباب کیلئے خصوصی ٹاسک فورس قائم

اسلام آباد: وزیراعظم نے پاکستان میں انسانی سمگلنگ میں ملوث گروہوں کے سدباب کیلئے خصوصی ٹاسک فورس قائم کر دی۔ میڈیا ذرائع کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف کی زیرصدارت غیرقانونی تارکین وطن کی کشتی میں پاکستانیوں کی اموات کےواقعہ پر ہفتہ وار اجلاس ہوا جس میں پاکستان میں انسانی اسمگلنگ میں ملوث گروہوں کے سدباب مزید پڑھیں

سلمان خان کے بعد دیگر بالی ووڈ ستاروں کو بھی قتل کی دھمکیاں ملنے لگیں

بالی ووڈ کے سپر اسٹار سلمان خان کے بعد اب دیگر مشہور بھارتی ستاروں کو بھی جان سے مارنے کی دھمکیاں موصول ہورہی ہیں۔ بھارتی میڈیا کے مطابق کامیڈین کپل شرما، سوگندھا مشرا، اداکار راجپال یادیو اور کوریوگرافر ریمو ڈی سوزا کو بھی قتل کی دھمکیاں موصول ہوئی ہیں۔ جس کے بعد انھوں نے پولیس مزید پڑھیں

وکی کوشل اور رشمیکا مندنا کی فلم ’چھاوا‘ کا سنسنی خیز ٹریلر جاری

بالی وڈ کے مشہور اداکار وکی کوشل اور ساؤتھ انڈین فلم انڈسٹری کی سپر اسٹار رشمیکا مندانا کی تاریخ اور سنسنی سے بھرپور فلم ’چھاوا‘ کا ٹریلر ریلیز کر دیا گیا ہے۔  اس فلم میں وکی کوشل، رشمیکا مندانا اور اکشے کھنہ مرکزی کردار ادا کر رہے ہیں، جبکہ اس کی ہدایتکاری معروف فلمساز لکشمن مزید پڑھیں