پلاٹ کے حصول کیلیے حقائق چھپانے والے شہری کو 50، 50 ہزار روپے جرمانہ

لاہور ہائیکورٹ نے پلاٹ کے حصول کے لیے حقائق چھپا کر بار بار درخواست دائر کرنے والے شہری کو دونوں درخواستوں میں 50، 50 ہزار روپے جرمانہ کی سزا سنا دی۔ درخواست گزار محمود احمد نے پلاٹ کے حصول کے لیے درخواست دائر کی جس پر جسٹس شاہد کریم نے کیس کی سماعت کی۔ درخواست مزید پڑھیں

جان ریٹکلف سی آئی اے کے سربراہ ہوں گے، سینیٹ نے توثیق کر دی

ویب ڈیسک —  جمعرات کو سینیٹ نے سی آئی اے کی سربراہی کے لیے جان ریٹکلف کی نامزدگی کی توثیق کر دی۔ انہیں صدر ٹرمپ نے امریکہ کی سب سے بڑی انٹیلی جینس ایجنسی کی قیادت کے لیے نامزد کیا تھا۔ ریٹکلف سینیٹ سے منظوری حاصل کرنے والے ٹرمپ کابینہ کے دوسرے رکن ہیں۔ اس مزید پڑھیں

دیپیکا، رنویر، شاہد کی فلم ’پدماوت‘ دوبارہ سینما گھروں کی زینت بنے گی

سنجے لیلا بھنسالی کی شاہکار فلم ’پدماوت‘ اپنی ساتویں سالگرہ کے موقع پر 6 فروری کو دوبارہ سینما گھروں میں ریلیز کے لیے تیار ہے۔  اس فلم میں دیپیکا پڈوکون، رنویر سنگھ، اور شاہد کپور نے مرکزی کردار ادا کیے تھے، اور یہ بھارتی سینما کی سب سے شاندار اور کامیاب فلموں میں شامل ہے۔ مزید پڑھیں

شاہ رخ خان اور الو ارجن ٹی وی اشتہار میں ایک ساتھ نظر آئیں گے

بھارتی سینما کے دو بڑے سپر اسٹارز، شاہ رخ خان اور الو ارجن، تھمز اپ کے نئے اشتہار کے لیے ایک ساتھ اسکرین پر نظر آئیں گے۔  اس اشتہار کے ذریعے دونوں پین انڈیا اسٹارز کی جوڑی مداحوں کو خوش کرنے کے لیے تیار ہے۔ بولی وڈ ہنگامہ کے مطابق، دونوں اداکار تھمز اپ کے مزید پڑھیں

کامیڈی بلاک بسٹر فلم ’ہیرا پھیری 3‘ کے متعلق اکشے کمار نے بڑی خوشخبری سنادی

بالی ووڈ کے سپر اسٹار اکشے کمار نے تصدیق کی ہے کہ کامیڈی فلموں کی مشہور سیریز ہیرا پھیری کی تیسری قسط کی شوٹنگ 2025 کے آخر میں شروع ہوگی۔ ایک انٹرویو میں اکشے نے اپنے جوش کا اظہار کرتے ہوئے کہا، "میں بھی ہیرا پھیری 3 کے آغاز کا بے چینی سے انتظار کر مزید پڑھیں

’پشپا 2‘ کی ٹیم انکم ٹیکس کے نشانے پر، ڈائریکٹر کے گھر اور دفتر پر چھاپے

مشہور فلم ’پشپا 2 – دی رول‘ کی شاندار کامیابی کے باوجود، یہ پروجیکٹ مسلسل تنازعات کا شکار ہو رہا ہے۔  پہلے سیندھیا تھیٹر بھگدڑ حادثے نے فلم کی ٹیم کو قانونی مسائل میں پھنسا دیا، اور اب انکم ٹیکس ڈیپارٹمنٹ کی کارروائیاں فلم کے پروڈیوسرز اور ہدایتکار کے لیے نئی مشکل بن گئی ہیں۔ مزید پڑھیں

اروشی روٹیلا کی وائرل باتھ روم ویڈیو، اداکارہ نے حیران کن انکشاف کر دیا

مشہور اداکارہ اروشی روٹیلا نے حال ہی میں اپنی وائرل باتھ روم ویڈیو کے بارے میں وضاحت دی ہے، جس نے 2024 میں سوشل میڈیا پر دھوم مچا دی تھی۔  اروشی نے انکشاف کیا کہ یہ ویڈیو ان کی فلم ‘گھسپیٹیا’ کا ایک سین تھا اور اسے پروڈیوسرز کی درخواست پر جاری کیا گیا تھا۔ مزید پڑھیں

اگر کوئی بھارتی غیر قانونی طریقے سے امریکہ میں ہے تو اس کی واپسی کے حق میں ہیں: جے شنکر

نئی دہلی_ بھارت کے وزیرِ خارجہ ایس جے شنکر نے کہا ہے کہ بھارت ہمیشہ غیر دستاویزی بھارتی تارکین وطن کی ان کے آبائی ملک میں جائز واپسی کے حق میں رہا ہے۔ انہوں نے بدھ کو واشنگٹن میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے کہا کہ حکومت ان لوگوں کی تصدیق کر رہی ہے جنھیں مزید پڑھیں

امریکا میں سرمایہ کاری 600 ارب ڈالر تک بڑھانے کی خواہش رکھتے ہیں: سعودی ولی عہد

شہزادہ محمد بن سلمان نے کہا ہے کہ سعودی عرب امریکا میں سرمایہ کاری کو 600 ارب ڈالر تک بڑھانے کا خواہاں ہے۔ نجی ٹی وی چینل کے مطابق سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان اور نومنتخب امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے درمیان ٹیلی فونک رابطہ ہوا، شہزادہ محمد بن سلمان نے امریکی صدر مزید پڑھیں

مینوفیکچرنگ امریکا میں یا بھاری ٹیرف، بزنس لیڈرز کو ٹرمپ کی دھمکی

امریکا کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے دنیا بھر کے بزنس لیڈرز سے مخاطب ہوتے ہوئے کہا ہے کہ اپنی مصنوعات امریکا میں تیار کیجیے یا پھر ٹیرف ادا کرنے کے لیے تیار رہیے۔ ٹرمپ کہتے ہیں بزنس مین جہاں چاہیں اپنی مصںوعات تیار کرواسکتے ہیں لیکن اگر وہ امریکا سے باہر قائم کمپنیوں میں اپنی مزید پڑھیں