ٹنڈو محمد خان،پولیس کی مختلف کارروائیاں ،4 منشیات فروش گرفتار

ٹنڈو محمد خان (نمائندہ جسارت) پولیس نے مختلف کارروائیوں کے دوران 4 منشیات فروش ملزمان کو حراست میں لے لیا، ملزمان کے قبضے سے ایک کلو سے زائد چرس، کچی شراب اور مین پوڑیاں برآمد، مقدمات درج، ایس ایچ او تھانہ آباد گار نے کارروائی کرتے ہوئے ایک مسروقہ بھینس برآمد کرکے اصل مالک صالح مزید پڑھیں

جو بائیڈن کو آخری ایام میں الوداعی خطاب سمیت 2تقریر کرنے کا اختیار

واشنگٹن (انٹرنیشنل ڈیسک) امریکی صدر جو بائیڈن وائٹ ہاؤس چھوڑنے سے پہلے 3الوداعی تقریریں کرنے کے مجاز ہیں۔ ذرائع ابلاغ کے مطابق 12 جنوری کو اٹلی سے واپسی کے بعد بائیڈن کی پہلی تقریر میں واشنگٹن کی خارجہ پالیسیوں پر توجہ مرکوز کی جائے گی۔ اس کے میں امریکی صدر اپنے اس یقین کی وجوہات مزید پڑھیں

یورپی کمیشن کی صدر ارزولا فان ڈیئر لائن نمونیے کا شکار

برسلز (انٹرنیشنل ڈیسک) کرسمس اور نئے سال کی چھٹیوں کے بعد یورپی یونین کے دارالحکومت برسلز سمیت دیگر یورپی اداروں میں دوبارہ کام شروع ہو گیا ۔ اسی دوران یورپی کمیشن کی صدر ارزولا فان ڈیئر لائن سخت نمونیا کا شکار ہو گئیں، جس کے بعد انہوں نے پرتگال اور پولینڈ میں پہلے سے طے مزید پڑھیں

کیپ ٹاؤن ٹیسٹ ،جنوبی افریقا نے پاکستان کو 10 وکٹوں سے ہرادیا

کیپ ٹائون ٹیسٹ : جنوبی افریقن بلے باز ڈیوڈ بیڈ ینگم پاکستان کے خلاف وکٹری شارٹ کھیلتے ہوئے کیپ ٹائون (اسپورٹس ڈیسک )جنوبی افریقا نے پاکستان کو کیپ ٹاؤن ٹیسٹ میں 10 وکٹ سے ہرا کر 2 میچوں کی سیریز میں کلین سوئپ کرلیا۔میچ میں جنوبی افریقا نے پہلی اننگز میں 615 رنز اسکور کیے مزید پڑھیں

قومی اسٹریٹ چائلڈ فٹبال ٹیم کے ٹرائلزجاری

کراچی(اسپورٹس ڈیسک)ناروے کپ کے لییقومی اسٹریٹ چائلڈ فٹبال ٹیم کے ٹرائلزجاری ہیں جو مارچ2025کے پہلے ہفتے تک جاری رہیں گے۔ٹرائلزکا انعقاد پہلے مرحلے میں پنجاب اور خیبر پختونخواکے 12 شہروں میںہوا ، جن میں لاہور، فیصل آباد، گجرات ، گجرانوالہ ، سیالکوٹ، پشاور ، کوہاٹ اورڈی آئی خان شامل ہیں۔قومی اسٹریٹ چائلڈ فٹبال ٹیم کے مزید پڑھیں

22 ہزار بیورو کریٹس کے پاس دہری شہریت ہونے کا انکشاف، تفصیلات طلب

اسلام آباد: قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی میں 22 ہزار پاکستانیوں کے پاس دہری شہریت موجود ہونے کا انکشاف ہوا ہے، کمیٹی نے کہا ہے کہ ججز اور ارکان اسمبلی دہری شہریت نہیں رکھتے بیورو کریٹس پر بھی پابندی عائد کی جائے۔ قومی اسمبلی قائمہ کمیٹی برائے داخلہ کا اجلاس منعقد ہوا جس کی صدارت چئیرمین مزید پڑھیں

پی آئی اے کا عالمی، قومی سطح پر فضائی آپریشنز میں بڑے پیمانے پر توسیع کا اعلان 

کراچی: پاکستان انٹرنیشنل ایئر لائن (پی آئی اے) نے بین الاقوامی اور اندرون ملک فضائی آپریشنز میں بڑے پیمانے پر توسیع کا اعلان کردیا۔ ترجمان کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا کہ پی ائی اے نے کویت، بحرین ، دوحہ ، سمیت دمام اور جدہ کے لیے نئی بین الاقوامی پروازیں آپریشن میں مزید پڑھیں

روینہ ٹنڈن کی بیٹی کی پہلی فلم ’آزاد‘ کا ٹریلر جاری

بالی ووڈ کے معروف اداکار، ہدایتکار اور پروڈیوسر اجے دیوگن کی فلم ’آزاد‘ کا ٹریلر جاری کر دیا گیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق فلم آزاد میں اجے دیوگن مرکزی کردار نبھاتے نظر آئیں گے جبکہ روینہ ٹنڈن کی بیٹی راشا تھڈانی اور اجے دیوگن کے بھانے امان دیوگن اس فلم کے زریعے بالی ووڈ میں مزید پڑھیں