ممبئی: اسلام کی خاطر بالی ووڈ انڈسٹری کو خیر باد کہنے والی سابق اداکارہ ثنا خان کے ہاں دوسرے لڑکے کی پیدائش ہوئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق بالی ووڈ کو خیر باد اور مفتی انس کے ساتھ شادی کے بندھن میں بندھنے والی بھارت کی مشہور شخصیت ثنا خان کو اللہ نے دوسرے بیٹے سے مزید پڑھیں
زمرہ:
یش کی نئی فلم ‘ٹاکسک’ کا منفرد پوسٹر ریلیز، 8 جنوری کو سرپرائز تیار
بھارتی سینما کے راکنگ اسٹار یَش، جو اپنی مشہور فلم سیریز "کے جی ایف” کے ذریعے عالمی سطح پر شہرت حاصل کر چکے ہیں، انہوں نے اپنی نئی فلم "Toxic: A Fairy Tale for Grown-ups” کا پوسٹر جاری کر دیا۔ یہ پوسٹر ان کے مداحوں کو 8 جنوری کو ایک خاص سرپرائز کا اشارہ دے مزید پڑھیں
مین ہیٹن میں داخل ہونے والی گاڑیوں سے ٹول ٹیکس کی وصولی؛ امریکیوں کا ملا جلا ردِعمل
ویب ڈیسک — نیویارک کے علاقے مین ہیٹن میں داخل ہونے والی گاڑیوں سے اتوار سے ٹول ٹیکس کی وصولی کا آغاز کر دیا گیا ہے۔ فیس کا مقصد شہر میں ٹریفک کا دباؤ بتایا جا رہا ہے۔ حکام کا کہنا ہے کہ ‘کنجشن پرائسنگ’ کے نام سے وصول کیے جانے والے ٹول ٹیکس سے مزید پڑھیں
اسلام آباد ہائیکورٹ:توشہ خانہ ٹو کیس مزید تحقیقات کا متقاضی قرار
اسلام آباد: ہائیکورٹ نے سابق وزیر اعظم عمران خان کے خلاف توشہ خانہ ٹو کیس کو مزید تحقیقات کا کیس قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ بلغاری جیولری سیٹ توشہ خانہ میں جمع نہ کرانے پر کارروائی 2018 کے رولز کے تحت ممکن نہیں۔ عدالت نے قرار دیا کہ 2023 کے نئے قواعد کا اطلاق مزید پڑھیں
ای سی سی:وزارت دفاع کیلیے 1.9 ارب روپے کی ٹیکنیکل سپلیمنٹری گرانٹ منظور
اسلام آباد:کابینہ کی اقتصادی رابطہ کمیٹی نے وزارت دفاع کے لیے ٹیکنیکل سپلیمنٹری سمیت اہم گرانٹس کی منظوری دی ہے۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب کی سربراہی میں کابینہ کی اقتصادی رابطہ کمیٹی (ای سی سی) کا اجلاس منعقد ہوا، جس میں مختلف اہم منصوبوں اور اداروں کے مزید پڑھیں
گولڈن گلوبز 2025: ‘دی بروٹلسٹ’ بہترین فلم، ‘شوگن’ بہترین ٹی وی سیریز قرار
ویب ڈیسک—ہالی وڈ میں ایوارڈ سیزنز کا باقاعدہ آغاز ہو گیا ہے۔ ریڈ کارپٹ ایونٹ اور ستاروں کی جھرمٹ میں ہالی وڈ کے دوسرے سب سے بڑے سمجھے جانے والے ایوارڈز ‘گولڈن گلوبز 2025’ کے فاتحین کا اعلان کر دیا گیا ہے۔ اتوار کی رات کیلی فورنیا کے بیورلی ہلٹن ہوٹل میں 82ویں گولڈن گلوبز مزید پڑھیں
حکومت اور تحریک انصاف کے درمیان مذاکرات میں ڈیڈ لاک کی وجہ سامنے آگئی
حکومت اور پاکستان تحریک انصاف کے درمیان مذاکرات میں ڈیڈ لاک کی اصل وجہ سامنے آ گئی ہے۔ وفاقی حکومت اور پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی جانب سے قائم کی جانے والی مذاکراتی کمیٹیوں کے دو اجلاس ہو چکے ہیں، مگر گزشتہ روز حکومتی کمیٹی کے ترجمان سینیٹر عرفان صدیقی نے کہا تھا مزید پڑھیں
بھارتی کوسٹ گارڈز کا ہیلی کاپٹر گرکر تباہ، 3 افراد ہلاک
بھارتی کوسٹ گارڈز کا ایک ہیلی کاپٹر مغربی ریاست گجرات کے شہر پوربندر میں گرکر تباہ ہوگیا۔ اس حادثے میں ہیلی کاپٹر میں سوار تینوں افراد ہلاک ہوگئے۔ یہ حادثہ بظاہر تکنیکی خرابی کے باعث رونما ہوا کیونکہ حادثے کے مقام پر موسم نارمل تھا۔ بھارتی فضائیہ کے لڑاکا طیارے اور ہیلی کاپٹرز حادثات کا مزید پڑھیں
26 ویں آئینی ترمیم کیخلاف کیس لائیو نشر کیا جائے: حامد خان
رہنما پی ٹی آئی حامد خان نے کہا ہے کہ 26 ویں آئینی ترمیم کے خلاف کیس کو لائیو نشر کیا جائے۔ لاہور ہائی کورٹ بار میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے پاکستان تحریکِ انصاف (پی ٹی آئی) کے سینیٹر حامد خان نے کہا کہ ملٹری کورٹس میں صرف فوجیوں کے ٹرائل ہو سکتے ہیں،26 ویں مزید پڑھیں
ملک کی جمہوریت اور پارلیمانی سیاست کے بارے میں متعدد سوالات اٹھ رہے ہیں :فضل الرحمان
جمعیت علمائے اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ ملک کی جمہوریت اور پارلیمانی سیاست کے بارے میں متعدد سوالات اٹھ رہے ہیں۔ پشاور میں ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے مولانا فضل الرحمان نے کہا کہ جے یو آئی ایک نظریاتی تحریک ہے جو حالات کے مطابق چلنے پر یقین مزید پڑھیں