شمالی ہند نے ایک بار پھر شدید دُھند کی چادر اوڑھ لی ہے۔ بھارتی دارالحکومت سمیت پورے شمالی ہند میں معمولاتِ زندگی بُری طرح متاثر ہو رہے ہیں۔ شدید سردی کے ساتھ ساتھ شدید دُھند نے بھی لوگوں کے لیے انتہائی درجے کی مشکلات پیدا کردی ہیں۔ حدِ نگاہ بہت کم رہ جانے سے شہروں مزید پڑھیں
زمرہ:
کُرم شاہراہ کو محفوظ بنانے کیلئے 400 پولیس اہلکار بھرتی کیے جا رہے ہیں: بیرسٹر سیف
مشیرِ اطلاعات خیبر خوا بیرسٹر محمد علی سیف نے کہا ہے کہ کُرم شاہراہ کو محفوظ بنانے کے لیے 400 پولیس اہلکار بھرتی کیے جا رہے ہیں۔ نجی ٹی وی سے بات چیت کرتے ہوئے مشیرِ اطلاعات خیبر پختون خوا بیرسٹر محمد علی سیف کا کہنا تھا کہ کُرم میں ہیلی کاپٹر کے ذریعے ادویات مزید پڑھیں
پی ایس ایل سیزن 10 کیلئے مستفیض الرحمٰن نے بھی رجسٹریشن کرا لی
پاکستان سپر لیگ ( پی ایس ایل) 2025 کے لیے بنگلادیش کے فاسٹ بولر مستفیض الرحمٰن نے رجسٹریشن کروا لی۔ اس سے قبل آسٹریلیا کے اوپنگ بیٹر عثمان خواجہ بھی پی ایس ایل سیزن ٹین کے لیے سائن اپ کر چکے ہیں۔ انگلینڈ کے جیسن روئے اور ڈیوڈ وِلی بھی پی ایس ایل سیزن 10 مزید پڑھیں
سائرہ یوسف کی سُپر اسٹور میں چوری کرنے کی سی سی ٹی وی ویڈیو وائرل
پاکستانی اداکارہ اور ماڈل سائرہ یوسف کی ایک غیر معمولی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہورہی ہے جس نے ہر طرف ہلچل مچادی ہے۔ ویڈیو میں سائرہ کو ایک سپر اسٹور میں داخل ہوتے اور خریداری کیلئے اسٹور کے ایک سے دوسرے حصے میں گردش کرتے دیکھا جاسکتا ہے۔ لیکن اس ویڈیو کا سب سے مزید پڑھیں
ڈرامے کی شوٹنگ کے دوران کونسی اداکارہ نے دوسری کو جوتا دے مارا؟ سمیع خان کا انکشاف
پاکستان شوبز کے اداکار سمیع خان نے حال ہی میں ایک ٹی وی شو میں انکشاف کیا کہ ہے کہ ایک ڈرامے کی شوٹنگ کے دوران اس قدر لڑائی جھگڑا ہوا کہ دو اداکاراؤں نے ایک دوسرے پر جوتے مارے اور تھپڑ بھی لگائے۔ سمیع خان نے بتایا کہ یہ واقعہ ڈرامہ ’محبت کی آخری مزید پڑھیں
ڈیجیٹل اسپیس خطرے میں ہے نوجوانوں کو حکومت کے سامنے مزاحمت کرنی ہوگی، بلاول بھٹو
سکھر: چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ ڈیجیٹل اسپیس خطرے میں ہے نوجوانوں کو ہائی اسپیڈ انٹرنیٹ اور ڈیجیٹل رائٹس کے لیے حکومت کے سامنے مزاحمت کرنی ہوگی۔ سکھر آئی بی اے کیمپس میں طلبا سے خطاب کرتے ہوئے بلاول بھٹو زرداری نے کہا کہ میں فخر کرتا ہوں کہ اس جامعہ کا مزید پڑھیں
جنوبی کوریا : اپوزیشن کا قائم مقام صدر کے مواخذے کا اعلان
جنوبی کوریا میں اپوزیشن کے حامی سابق صدر یون سک یول کے خلاف احتجاج کررہے ہیں سیول (انٹرنیشنل ڈیسک) جنوبی کوریا میں اپوزیشن نے قائم مقام صدر ہان ڈک سو کے مواخذے کا بھی اعلان کر دیا۔ معزول صدر کے خلاف تحقیقات کے لیے بل پر دستخط سے انکار پر اپوزیشن نے قائم مقام صدر مزید پڑھیں
روسی آئل ٹینکر غرقا ب ہونے سے آبی حیاتیات کو خطرات لاحق
روس میں آئل ٹینکر سے رسنے والے تیل آلودہ ساحل کو صاف کیا جارہا ہے ماسکو (انٹرنیشنل ڈیسک) روس میں رواںماہ حادثے کا شکار ہونے والے 2آئل ٹینکروں سے خارج ہونے والے تیل نے 2لاکھ ٹن ساحلی مٹی کو آلودہ کر دیا ۔15 دسمبر کو 2روسی آئل ٹینکروولگونیفٹ212 اور وولگونیفٹ239 آبنائے کرچ میں سمندری طوفان مزید پڑھیں
ورلڈ چمپئن شپ آف لیجنڈز سیزن ٹو ،پاک بھارت 20جولائی کو مدمقابل ہونگے
دبئی (اسپورٹس ڈیسک )ورلڈ چمپئن شپ آف لیجنڈز لیگ کے دوسرے سیزن کے شیڈول کا اعلان کردیا گیا ۔میڈیا رپورٹس کے مطابق لیجنڈری کرکٹرز کو ایک بار پھر ایکشن میں دیکھنے کیلیے سابق کرکٹرز کا ٹورنامنٹ 18 جولائی سے 2 اگست 2025 تک انگلینڈ میں کھیلاجائیگا۔اس ایونٹ میں پاکستان روایتی حریف بھارت کے علاوہ انگلینڈ، مزید پڑھیں
زارا ڈار پی ایچ ڈی چھوڑ کر ’ایڈلٹ کانٹینٹ کریٹر‘ بن گئیں
پی ایچ ڈی چھوڑ کر فحش ویب سائٹ کی ایڈلٹ کانٹینٹ کریٹر بننے والی زارا ڈار نے اپنی کمائی سے متعلق انکشاف کردیا۔ یوٹیوبر زارا ڈار، جو خواتین کو سائنس اور ٹیکنالوجی میں آگے بڑھنے کی ترغیب دیتی تھی، نے پی ایچ ڈی چھوڑ کر ایڈلٹ کانٹینٹ کریٹر بننے کا فیصلہ کیا ہے جس کی وجہ سے وہ سوشل میڈیا سمیت مزید پڑھیں