پشاور: حکومت خیبرپختونخوا نے نو ماہ کے دوران صحت کارڈ کی مد میں 30 ارب 30 کروڑ روپے جاری کیے ہیں۔ وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا کے مشیر برائے خزانہ و بین الصوبائی رابطہ مزمل اسلم نے صحت کارڈ فنڈز کے بارے میں بیان جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ خیبرپختونخوا حکومت نے صحت کارڈ کی مد مزید پڑھیں
زمرہ:
پاکستان کے نمائندۂ خصوصی کا دورۂ افغانستان: کیا طالبان سے تعلقات میں پیش رفت ہو گی؟
اسلام آباد__افغانستان کے لیے حال ہی میں پاکستان کے نمائندۂ خصوصی مقرر ہونے والے محمد صادق نے کابل میں طالبان حکومت کے وزیر داخلہ سراج الدین حقانی سے ملاقات کی ہے۔ افغان وزارت داخلہ کے جاری کردہ بیان کے مطابق وزیر داخلہ سراج الدین حقانی نے اس بات پر زور دیا ہے کہ پاکستان اور مزید پڑھیں
برازیل کے سیاحتی شہر میں طیارہ گر کر تباہ ‘10 افراد ہلاک
برازیل کے سیاحتی شہر کے مرکز میں طیارہ گرنے سے تباہی کا منظر برازیلیا (انٹرنیشنل ڈیسک) برازیل کے سیاحتی شہر گراماڈو میں ایک چھوٹا طیارہ گر کر تباہ ہوگیا،جس میں سوار 10افراد ہلاک ہوگئے۔ مقامی ذرائع ابلاغ کے مطابق حادثے کے بعد 15 افراد کو شہر کے اسپتال لے جایا گیا جن میں سے زیادہ مزید پڑھیں
یوکرینی فوج کی روس میں ایک ہزار کلومیٹر اندر کارروائی
روسی شہر کازان میں یوکرینی فوج کے حملے سے بلند عمارت کا بالائی حصہ تباہ ہوگیا ہے کیف (انٹرنیشنل ڈیسک) یوکرین نے روس کی جانب سے جمعہ کے روز کیے گئے فضائی حملے کے جواب میں روسی سرحد سے ایک ہزار کلو میٹر اندر شہر کازان میں بلند رہائشی عمارت پر ڈرون حملہ کر دیا۔ مزید پڑھیں
کمشنر سکھر کی زیرصدارت ٹریفک قوانین کے حوالے سے اجلاس
سکھر (نمائندہ جسارت ) کمشنر سکھر ڈویژن فیاض حسین عباسی کی زیر صدارت ڈویژن کی مرکزی شاہراہوں پر ٹریفک نظام کو بہتر بنانے کے لیے موٹر وے پولیس اور این ایچ اے کے ساتھ کمشنر آفس میں ایک اہم اجلاس منعقد ہوا۔ ڈی آئی جی پولیس سکھر فیصل عبداللہ چاچڑ، ڈپٹی کمشنر سکھر ڈاکٹر ایم مزید پڑھیں
ان حکمرانوں کے دن گنے جا چکے ہیں ،تبدیلی آنے والی ہے، عوام پُراُمید ہیں: عارف علوی
سابق صدر عارف علوی نے کہا ہے کہ ان حکمرانوں کے دن گنے جا چکے ہیں ،تبدیلی آنے والی ہے، عوام پُراُمید ہیں۔ پشاور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے سابق صدر عارف علوی نے کہا کہ بانی پی ٹی آئی کو اندر کرنے پر ملک کو تباہ کر دیا ہے، ملک میں جمہوریت اور مزید پڑھیں
شعیب اختر کتنے دولت مند ہیں؟ جان کر آپ حیران رہ جائیں گے
راولپنڈی: کرکٹ کی تاریخ میں تیز ترین بولرز میں شمار ہونے والے شعیب اختر نے اپنے کیریئر میں کئی ریکارڈز بنائے جو ان سے منسوب ہیں اور مستقبل قریب میں وہ ٹوٹتے نظر نہیں آ رہے ہیں۔ دنیا کی تیز ترین گیند کرانے کا ریکارڈ رکھنے والے شعیب اختر کا کیریئر شان دار رہا ہے مزید پڑھیں
مفرور گینگسٹر کو ’’پشپا 2‘‘ کا شوق لے ڈوبا
تامل فلموں کے سپر اسٹار الو ارجن کی فلم ’’پشپا 2‘‘ نے مداحوں کو اپنا دیوانہ بنا لیا ہے، لیکن اسی فلم کا شوق مفرور گینگسٹر کےلیے اچھا ثابت نہیں ہوا۔ بھارتی میڈیا کی رپورٹس کے مطابق قتل کے دو کیسز اور منشیات کی اسمگلنگ کے الزامات میں مطلوب مفرور گینگسٹر وشال مشرم کی گرفتاری مزید پڑھیں
بھائی کی ڈھولکی میں حرا مانی کی بولڈ ڈریسنگ اور ڈانس پر تنقید
پاکستان شوبز کی اداکارہ حرا مانی کو ایک نئی ڈانس ویڈیو پر تنقید کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔ حرا مانی ان دنوں اپنے چھوٹے بھائی کی شادی میں مصروف ہیں اور شادی کے ایونٹس سے لطف اندوز ہو رہی ہیں۔ بھائی کی ڈھولکی کے موقع پر شوہر اور خاندان کے دیگر افراد کے ساتھ مزید پڑھیں
اداکار عمر عالم نے دورانِ پرواز خاتون کو پروپوز کردیا
پاکستان شوبز کے اداکار اور رئیلٹی شو تماشا کے معروف کنٹسٹنٹ عمر عالم نے دوران پرواز اپنی خاص دوست کو شادی کی پیشکش کردی۔ عمر عالم کو ایک خاتون کے ہمراہ ایک نجی فلائٹ میں دیکھا گیا جہاں انہوں نے فلائٹ کے عملے کے تعاوم سے تمام مسافروں کے سامنے اسے پروپوز کیا۔ خاتون سے مزید پڑھیں