پرائیویسی قوانین کی خلاف ورزی : نیٹ فلکس پر ایک ارب 40 کروڑ روپے جرمانہ

ڈچ ڈیٹا پروٹیکشن ایجنسی (DPA) نے نیٹ فلکس پر 2018 سے 2020 کے درمیان ڈیٹا پرائیویسی قوانین کی خلاف ورزی پر 4.75 ملین یورو (140 کروڑ پاکستانی روپے) جرمانہ عائد کیا ہے۔  ایجنسی کے مطابق، نیٹ فلکس نے صارفین کو ان کے ذاتی ڈیٹا کے استعمال کے بارے میں مناسب معلومات فراہم نہیں کیں۔ تحقیقات مزید پڑھیں

ہالی وڈ بلاک بسٹر فلم میں تبو کی زبردست انٹری : مداح حیران 

بھارتی اداکارہ تبو  نے ایچ بی او کی مشہور سیریز ’ڈون: پرافیسی‘ کے پانچویں قسط میں شاندار انٹری کی، جہاں وہ سسٹر فرانسسکا کے روپ میں نظر آئیں۔ ان کا یہ کردار ایک پُراسرار اور بااختیار خاتون کا ہے، جو کبھی شہنشاہ کی محبوبہ رہ چکی تھیں۔ تبو نے انسٹاگرام پر اپنے کردار کی تصویر مزید پڑھیں

سرجری کے بعد چہرہ خلائی مخلوق جیسا ہوگیا : بھارتی اداکارہ کا خوفناک انکشاف

بھارتی ماڈل اور اداکارہ شرلین چوپڑا نے اپنی حالیہ گفتگو میں اعتراف کیا کہ پچھلے سال کروائی گئی کاسمیٹک سرجری ان کے لیے ایک خوفناک تجربہ ثابت ہوئی۔  شرلین چوپڑا نے بتایا کہ سرجری کے بعد ان کا چہرہ خلائی مخلوق (ایلیئن) جیسا دکھنے لگا تھا۔ انہوں نے کہا کہ ایک کاسمیٹولوجسٹ نے ان کے مزید پڑھیں

امریکی حکومت کو جزوی طور پر بند ہونے کا خطرہ کیوں در پیش ہے؟

ویب ڈیسک —  امریکی کانگریس کے اعلی ترین ڈیموکریٹک اور ری پبلیکن اراکین ایک عارضی بجٹ پیکیج پر کام کر رہے ہیں تاکہ وفاقی اداروں کو اگلے سال 14 مارچ تک کام کرنے کے فنڈز دستیاب رہیں۔ اگر یہ پیکیج وقت پر منظور نہیں ہوتا تو ہفتے کے روز سے وفاقی حکومت جزوی طور پر مزید پڑھیں

بھارت بنگلا دیش پر 1971 کی جنگ کا پاکستانی توپ گولا برآمد

بھارت اور بنگلا دیش کی سرحد پر 1971 کی جنگ کے زمانے کا ایک توپ گولا (مارٹر) برآمد ہوا ہے۔ یہ گولا کارآمد تھا جسے ناکارہ بنانے کے لیے بم ڈسپوزل اسکواڈ کو بلایا گیا۔ بھارت کی بارڈر سیکیورٹی فورس کو سرحد پر ایک کیمپ کی تعمیراتی سرگرمیوں کے دوران یہ گولا ملا۔ مقامی حکام مزید پڑھیں

یونان کشتی حادثہ: جاں بحق پاکستانیوں کی تعداد 40 تک پہنچ گئی

اسلام آباد: یونان کشتی حادثے میں جاں بحق پاکستانیوں کی مجموعی تعداد 40 تک پہنچ گئی۔ میڈیاذرائع کے مطابق یونان میں 3 مختلف کشتی حادثوں میں مزید 35 پاکستانیوں کے جاں بحق ہونے کی اطلاعات ہیں۔ ذرائع کے مطاب یونانی کوسٹ گارڈ نے لاپتہ پاکستانیوں کی تلاش کا ریسکیو آپریشن ختم کردیا ہے، جس کے مزید پڑھیں

‘لاپتا لیڈیز’ آسکرز کی دوڑ سے باہر؛ ‘فلم اچھی تھی لیکن درست انتخاب نہیں تھا’

ویب ڈیسک—عامر خان اور ان کی سابق اہلیہ کرن راؤ کی فلم ‘لاپتا لیڈیز’ فلمی دنیا کے سب بڑے ایوارڈز ‘آسکرز’ کی ریس سے باہر ہو گئی ہے۔ دی اکیڈمی آف موشن پکچر آرٹس اینڈ سائنسز نے منگل کو 97ویں آسکرز کے لیے 10 کیٹیگریز کی شاٹ لسٹس جاری کی ہیں۔ اس شارٹ لسٹ میں مزید پڑھیں

بحرالکاہل کے ملک وانواٹو میں 7.4 شدت کا زلزلہ‘ سونامی کا انتباہ جاری

وانواٹو میں زلزلے کے باعث دیوار گرنے سے گاڑی تباہ ہوگئی ہے پورٹ ولا (انٹرنیشنل ڈیسک) بحرالکاہل کے ملک وانواٹو کے علاقے پورٹ ولا میں 7.4 شدت کے زلزلے کے جھٹکوں سے زمین لرز اٹھی جس کے بعد علاقے میں سونامی کی وارننگ جاری کر دی گئی ۔ امریکی جیولوجیکل سروے (یو ایس جی ایس) مزید پڑھیں

غزہ میں جنگ بندی کے امکانات روشن، حماس کی اسرائیلی شرائط مسترد

A Palestinian man walks past the rubble as he carries a bag of flour distributed by the United Nations Relief and Works Agency (UNRWA), amid the Israel-Hamas conflict, in Khan Younis in the southern Gaza Strip, December 3, 2024. REUTERS/Hatem Khaled TPX IMAGES OF THE DAY قاہرہ: اسرائیل اور فلسطینی مزاحمتی تحریک حماس کے درمیان مزید پڑھیں

کیوی فاسٹ بولر ٹم سائوتھیکا ٹیسٹ کیریئر اختتام کو پہنچ گیا

ہیملٹن(اسپورٹس ڈیسک )نیوزی لینڈ کے فاسٹ بولر ٹم سائوتھی کا ٹیسٹ کیریئر جیت کے ساتھ اختتام ہوگیا۔36 سالہ ٹم سائوتھی نے ہیملٹن میں انگلینڈ کے خلاف کیریئر کا آخری ٹیسٹ میچ کھیلا جس میں نیوزی لینڈ نے انگلینڈ کو شکست دی۔ٹم سائوتھی نے آخری ٹیسٹ میچ میں 2 وکٹیں حاصل کیں جبکہ اپنے کیریئر میں مزید پڑھیں