اسلام آباد: سپریم کورٹ کے سینئر جج جسٹس منصور علی شاہ نے کہا ہے کہ عدالت حکومت کو کلائمیٹ چینج کے اوپر کام کرنے پر کہہ سکتی ہے، عدالتیں کوشش کریں گی کہ موسمیاتی تبدیلی سے متاثرہ افراد کی بات سنی جائے۔ اقوام متحدہ کی موسمیاتی تبدیلی کانفرنس 2024 کے اگلے مرحلے کے حوالے سے فرانسیسی سفارت خانے اور مزید پڑھیں
زمرہ:
پشاور میں پیغام امن کانفرنس، ملک کو دہشت کیلئے استعمال نہیں ہونے دیں گے، علما
پشاور: چیئرمین مرکزی رویت ہلال کمیٹی مولانا عبدالخبیر آزاد کی زیرصدارت اجلاس میں علما نے پیغام امن کانفرنس میں دہشت گردی کے خلاف فتوے کو نمایاں کرتے ہوئے عزم ظاہر کیا کہ ملک کو دہشت اور وحشت کے لیےاستعمال نہیں ہونے دیں گے۔ پشاور میں مختلف مکاتب فکر سے تعلق رکھنے والے علمائے کے زیر مزید پڑھیں
سنجے لیلیٰ بھنسالی نے 15 سال پہلے مجھے ہیرا منڈی فلم آفر کی تھی، ماہرہ کا انکشاف
پاکستان شوبز کی خوبرو اداکارہ ماہرہ خان کا کہنا ہے کہ انہیں مشہور ویب سیریز ہیرا منڈی کیلئے 15 سال قبل آفر کی گئی تھی۔ یہ انکشاف ماہرہ خان نے ایک حالیہ انٹرویو کے دوران کیا، اداکارہ نے بتایا کہ وہ ایک دوست کی شادی میں شرکت کیلئے ممبئی میں موجود تھیں جب انہیں ہیرا مزید پڑھیں
رنبیر کپور کے ساتھ وائرل تصاویر پر لگا کیریئر ختم ہوگیا، ماہرہ خان
پاکستانی اداکارہ ماہرہ خان نے بالی ووڈ اسٹار رنبیر کپور کے ساتھ 2017 میں وائرل ہونے والی تصاویر کے حوالے سے پہلی بار کھل کر بات کی ہے۔ ان تصاویر میں دونوں کو نیویارک کی گلیوں میں سگریٹ نوشی کرتے ہوئے دکھایا گیا تھا، جس کے بعد سوشل میڈیا پر سخت تنقید اور قیاس آرائیوں مزید پڑھیں
عائشہ آفریدی نے شاہد آفریدی سے تعلق کی خبروں پر خاموشی توڑ دی
پاکستانی اداکارہ عائشہ آفریدی نے حالیہ انٹرویو میں سابق قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان شاہد آفریدی سے کسی بھی قسم کے تعلق کی خبروں کی سختی سے تردید کر دی ہے۔ ایک مقامی چینل کے شو میں بطور مہمان شرکت کے دوران میزبان ایاز سموں نے ان سے سوال کیا کہ کیا آپ شاہد آفریدی مزید پڑھیں
ایسی فلم جس کو بنانے سے عامر خان بھی خوفزدہ ہیں؟
بالی ووڈ کے سپر اسٹار عامر خان نے اپنی خوابوں کی پروجیکٹ فلم مہابھارت پر بات کرتے ہوئے اس کے متعلق خوف اور ذمہ داری کے احساس کا اظہار کیا ہے۔ ایک حالیہ انٹرویو میں عامر خان نے کہا، "یہ میرا خواب ہے، لیکن میں اس سے خوفزدہ بھی ہوں۔ مہابھارت ایک بہت بڑی ذمہ مزید پڑھیں
ہندی سینما کا سب سے بڑا اسٹار جو ہندی زبان نہیں بول سکتا؟
فلم پشپا 2: دی رول نے ہندی سینما کے تمام ریکارڈز توڑ ڈالے ہیں، لیکن دلچسپ بات یہ ہے کہ اس فلم کے مرکزی کردار ادا کرنے والے اداکار ہندی فلم انڈسٹری سے تعلق نہیں رکھتے اور ہندی روانی سے بول بھی نہیں سکتے۔ یہ اداکار کوئی اور نہیں بلکہ تلگو سپر اسٹار الو ارجن مزید پڑھیں
ایران میں ریڈیو فردا کے سابق صحافی کو قید کی سزا، امریکہ کی مذمت
ویب ڈیسک — وائس آف امیریکہ کے سسٹر نیٹ ورک ریڈیو فردا کے سابق صحافی کو ایران میں دس سال قید کی سزا سنانے پر بائیڈن انتظامیہ نے اس کی مذمت کی ہے ۔رضا ولی زادہ ایرانی اور امریکی دہری شہریت کے حامل ہیں۔ ستمبر 2023 میں امریکہ اور ایران کےدرمیان قیدیوں کے ایک غیر مزید پڑھیں
بھارت اور جاپان کالیزر سے خلائی ملبہ ہٹانے کا معاہدہ، چاند پر مشترکہ مشن بھی بھیجیں گے
ویب ڈیسک — بھارت اور جاپان کی خلائی کمپنیاں مدار سے ملبے کو ہٹانے کے لیے لیزر شعاؤں کی ٹیکنالوجی سے لیس مصنوعی سیاروں کا استعمال کرتے ہوئے مشترکہ طور پر کام کریں گی۔ منگل کو ہونے والے ایک معاہدے کے تحت دونوں ملکوں کی اسٹارٹ اپ یعنی حال ہی میں قائم ہونے والی کمپنیاں مزید پڑھیں
جب تک حکومت اور اپوزیشن کے درمیان ڈائیلاگ نہیں ہوگا سسٹم نہیں چل سکتا، رانا ثناءاللہ
اسلام آباد: ویراعظم کے سیاسی امور کے مشیر رانا ثنا اللہ نے کہا ہے کہ جب تک حکومت اور اپوزیشن کے درمیان ڈائیلاگ نہیں ہوگا یہ سسٹم نہیں چل سکتا۔ قومی اسمبلی اجلاس میں اظہار خیال کرتے ہوئے رانا ثناء اللہ نے کہا کہ ہم یہ بات اس وقت بھی کہتے تھے جب کہا گیا مزید پڑھیں