اسلام آباد: ڈی چوک احتجاج کے 56 ملزمان کو عدالت نے جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے کردیا۔ انسداد دہشت گردی عدالت اسلام آباد میں پولیس نے ڈی چوک احتجاج کے معاملے میں گرفتار 57 مظاہرین کو شناخت پریڈ مکمل ہونے کے بعد پیش کیا۔ جج محمد طاہر عباس سپرا کے روبرو پیش کیے گئے مزید پڑھیں
زمرہ:
جاپان کا خیبرپختونخوا کے لیے 2 کروڑ85لاکھ ڈالر سے زائد امداد دینے کا معاہدہ
پشاور: جاپان خیبرپختونخوا میں سیلاب زدہ علاقوں اور ہزارہ ڈویژن میں صحت کے بنیادی ڈھانچے کی بحالی کے لیے پاکستان کومجموعی طور پر دو کروڑ85لاکھ اسی ہزار امریکی ڈالر کی امداد فراہم کرے گا یہ امداد دو منصوبوں کیلئے فراہم کی جائے گی جس کیلئے پاکستان اور جاپان کے درمیاں معاہدے طے پاگئے ہیں۔ تفصیلات مزید پڑھیں
والد کو تنقید کا نشانہ بنانے پر سوناکشی مکیش کھنہ پر برس پڑیں
بھارتی اداکارہ سوناکشی سنہا ماضی کے مقبول اداکار اور شکتی مان اسٹار مکیش کھنہ کے ساتھ حالیہ تنازعہ کے بعد ایک بار پھر خبروں میں ہیں۔ اس کا آغاز 2019 میں ’کون بنے گا کروڑ پتی‘ کے ایک ایپی سوڈ سے ہوا تھا، جب سوناکشی سنہا رامائن سے متعلق ایک سوال کا جواب دینے میں مزید پڑھیں
رمشا خان نئی ویڈیو کی وجہ سے شدید تنقید کی زد میں
پاکستان شوبز کی اداکارہ رمشا خان کو نئی ویڈیو میں بولڈ لباس پہننے پر شدید تنقید کا نشانہ بنایا جارہا ہے۔ سوشل میڈیا پر اداکارہ رمشا خان کی ایک نئی ویڈیو گردش کر رہی ہے تاہم اس مرتبہ سب کے دلوں پر راج کرنے والی رمشا کا مغربی طرز کے لباس میں نظر آنا ان مزید پڑھیں
پنجاب تھیٹروں میں فحاشی کے خاتمے کے لیے سخت اقدامات کا اعلان
پنجاب آرٹس کونسل کے ایگزیکٹو ڈائریکٹر تنویر ماجد نے تھیٹروں میں بڑھتی ہوئی فحاشی اور ذومعنی فقروں کے خلاف سخت اقدامات کا اعلان کیا ہے۔ ان کا کہنا ہے کہ صوبہ بھر کے تھیٹروں کی مانیٹرنگ کے نظام کو مزید سخت کیا جا رہا ہے۔ ایس او پیز کی خلاف ورزی کرنے والے فنکاروں اور مزید پڑھیں
سونیا حسین کی سوناکشی سنہا اور ظہیر سے ملاقات
مشہور پاکستانی اداکارہ سونیا حسین نے حال ہی میں متحدہ عرب امارات میں بالی ووڈ اداکارہ سوناکشی سنہا اور ان کے شوہر ظہیر اقبال سے ملاقات کی ہے۔ یہ ملاقات ایک خصوصی تقریب کے دوران ہوئی جہاں یہ تمام ستارے مہمان خصوصی کی حیثیت سے شریک تھے۔ سونیا حسین نے اپنی انسٹاگرام اسٹوری پر اس مزید پڑھیں
وہ اداکار جو سلمان، شاہ رُخ اور ایشوریا کے ساتھ فلم کر کے بھی کامیاب نہ ہوسکا
فلمی دنیا میں قدم رکھنا اور قدم جمائے رکھنا یہ دو الگ الگ باتیں ہیں، اداکاری کے شوق میں روز ہزاروں لوگ لمبی قطاروں میں لگ کر آڈیشن دے کر اسکرین پر آنے کیلئے جدوجہد کرتے ہیں مگر یہ جدوجہد یہیں ختم نہیں ہوتی۔ فلم ملنے کے بعد شہرت کسی کسی کو ہی نصیب ہوتی مزید پڑھیں
پینسلوینیا: امریکی صدر کے لیے الیکٹورل کالج نے اپنے ووٹ ڈال دیے
No media source currently available
منصب سنبھالنے تک اسرائیلی یرغمالی رہا نہ ہوئے تو قیامت ٹوٹے گی،ٹرمپ
واشنگٹن/صنعا/ غزہ ( مانیٹرنگ ڈیسک ) امریکا کے نو منتخب صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایک بار پھر دھمکی دی ہے کہ حماس نے میرے حلف اْٹھانے کے دن 20 جنوری سے قبل اسرائیلی یرغمالی رہا نہ کیے تو قیامت ٹوٹے گی۔عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق ٹرمپ نے اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو سے ٹیلی فون مزید پڑھیں
ڈالر کی غیرقانونی تجارت کےخلاف اقدامات سے پاکستانکی ترسیلات زر بڑھ گئیں‘ بلومبرگ
واشنگٹن (آن لائن)بلومبرگ کی رپورٹ کے مطابق ڈالر کی غیر قانونی تجارت کے خلاف پاکستان کے اقدامات سے ترسیلات زر میں نمایاں بہتری آئی ہے۔رپورٹ میں اسٹیٹ بینک آف پاکستان (ایس بی پی) کے اعداد و شمار کا حوالہ دیتے ہوئے کہا گیا ہے کہ ترسیلات زر گزشتہ سال کے مقابلے میں نومبر تک 5 مزید پڑھیں