مس یونیورس ہرناز سندھو کی بالی ووڈ میں شاندار انٹری

مس یونیورس 2021 کی فاتح ہرناز سندھو بالی ووڈ میں اپنی پہلی فلم کے لیے تیار ہیں۔  فلمساز ساجد ناڈیاڈوالا نے انہیں اپنی کامیاب فلم سیریز ‘باغی 4’ کے ذریعے لانچ کرنے کا اعلان کیا ہے۔ یہ فلم 5 ستمبر 2025 کو ریلیز ہوگی۔ ہرناز سندھو، جو اپنی خوبصورتی اور اعتماد کے لیے مشہور ہیں، مزید پڑھیں

اجے دیوگن کی ایکشن تھرلر فلم ’سنگھم اگین’ کے مداحوں کیلئے خوشخبری 

مشہور بالی ووڈ فلمساز روہت شیٹی اور اداکار اجے دیوگن کی زبردست ایکشن فلم ‘سنگھم اگین’، جو 1 نومبر 2024 کو ریلیز ہوئی تھی، اب جلد ہی او ٹی ٹی پر دستیاب ہوگی۔  رپورٹس کے مطابق، اس فلم کے او ٹی ٹی حقوق ایمیزون پرائم ویڈیو نے حاصل کر لیے ہیں، اور فلم او ٹی مزید پڑھیں

34 سالہ ایئر ہوسٹس نے مس فرانس کا تاج جیت کر تاریخ رقم کر دی

فرانس کے کیریبین جزیرے مارٹینیک کی 34 سالہ ایئر ہوسٹس انجلِیک انگارنی-فیلوپون نے مس فرانس کا مقابلہ جیت کر تاریخ رقم کر دی۔ وہ یہ تاج جیتنے والی سب سے معمر امیدوار بن گئیں۔ یہ کامیابی اس وقت ممکن ہوئی جب مس فرانس کے قوانین میں تبدیلی کی گئی، جس کے تحت 24 سال سے مزید پڑھیں

مشہور سوشل میڈیا انفلوئنسر کا پرکشش ہونا ‘جرم’ بن گیا، سہیلیوں نے کڑی سزا سنا دی

SAO PAULO: خاتون انفلوئنسر کو پرکشش نظر آنا بھی سزا کے مترادف ہوگیا جہاں ان کی سہیلیوں نے کرسمس جیسے سالانہ بڑے مذہبی تہوار کی تقاریب میں شرکت سے روکتے ہوئے ان پر پابندی عائد کردی۔ برازیل سے تعلق رکھنے والے سابق مس بومبوم انفلوئنسر اور ماڈل مارینا اسمتھ نے دعویٰ کیا ہے کہ وہ مزید پڑھیں

’پشپا‘ سپر اسٹار الو ارجن کا جیل سے رہائی کے بعد جذباتی بیان

تلگو فلموں کے سپر اسٹار الو ارجن نے جیل سے رہائی کے بعد پہلی بار میڈیا سے گفتگو کی۔  انہیں حیدرآباد کے تھیٹر "سندھیا” میں "پشپا 2” کی اسکریننگ کے دوران بھگدڑ کے واقعے میں گرفتار کیا گیا تھا۔ یہ حادثہ 4 دسمبر کو پیش آیا، جس میں ایک خاتون جاں بحق اور ان کا مزید پڑھیں

ٹیکساس: قتل اور فائرنگ کے ملزم کو 100سال قید کی سزا

ویب ڈیسک — امریکی ریاست نیواڈا کے شہر لاس ویگاس کی ایک جج نے 2020 میں تھینکس گیونگ کے موقعے پر دو ریاستوں میں فائرنگ کرنے والے امریکی ریاست ٹیکساس کے رہائشی شخص کو 100 سال کی قید سنائی ہے۔ امریکی خبر رساں ادارے ’ایسوسی ایٹڈ پریس‘ کے مطابق فائرنگ کے ان دو واقعات میں مزید پڑھیں

یونان کشتی حادثے میں ایک پاکستانی کے جاں بحق ہونے کی تصدیق

اسلام آباد: دفتر خارجہ نے یونانی جزیرے کے قریب کشتی حادثے میں جاں بحق والوں میں ایک پاکستانی شہری کے شامل ہونے کی تصدیق کردی۔ ترجمان دفتر خارجہ ممتاز زہرا بلوچ کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا کہ ابتدائی اطلاعات کے مطابق گزشتہ روز یونان کے جنوبی جزیرے میں کشتی الٹنے کے حادثے مزید پڑھیں

پشاور؛ نامعلوم افراد کی گاڑی پر فائرنگ، ایکسائز آفیسر زخمی

پشاور: نامعلوم افراد نے گاڑی پر فائرنگ کردی، جس سےا یکسائز آفیسر زخمی ہوگیا۔ پولیس کے مطابق ہشت نگری فردوس کے قریب  فائرنگ کا واقعہ پیش آیا، جس میں ایکسائز اینڈ انٹیلیجنس کے آفیسر بابر جمیل زخمی ہو گئے۔ ابتدائی اطلاعات کے مطابق واقعہ گزشتہ رات گئے پیش آیا، جس میں نامعلوم افراد نے ایکسائز مزید پڑھیں

ناصر ادیب کا ریما کے مخصوص علاقے سے تعلق کے بیان پر اداکارہ کا ردعمل سامنے آگیا

پاکستان شوبز کی ماضی کی مقبول اداکارہ ریما خان نے سوشل میڈیا پر ایک پوسٹ کی ہے جس کو ان کی جانب سے ناصر ادیب کے دیئے بیان کا ردعمل قرار دیا جارہا ہے۔ کچھ دن قبل ناصر ادیب نے ایک انٹرویو میں ریما سے متعلق ایک متنازعہ بیان دیا تھا جس میں انہوں نے مزید پڑھیں

اسٹیج اداکارہ نرگس پر شوہر کے مبینہ تشدد کے مقدمے کی سماعت

سیشن کورٹ لاہور میں اسٹیج اداکارہ نرگس پر شوہر کے مبینہ تشدد کے مقدمے کی سماعت ہوئی۔ ملزم ماجد بشیر کی عبوری درخواست ضمانت پر سماعت کے دوران پولیس نے نامکمل رپورٹ عدالت میں پیش کی۔ یہ خبر بھی پڑھیں: اداکارہ نرگس پر مبینہ تشدد کا کیس، شوہر کو شامل تفتیش ہونے کا حکم نامکمل رپورٹ مزید پڑھیں