کوئٹہ: بلوچستان کے تعلیمی اداروں میں موسم سرما کی تعطیلات کا اعلان کردیا گیا۔ صوبائی محکمہ تعلیم کے مطابق بلوچستان میں سردیوں کی طویل اور گرم علاقوں میں سردیوں کی مختصر تعطیلات کا نوٹی فکیشن جاری کردیا گیا ہے۔ نوٹی فکیشن کے مطابق سرد علاقوں میں تعطیلات طویل ہوں گی، جو 16 دسمبر 2024ء سے مزید پڑھیں
زمرہ:
فلم ‘ہاؤس فل 5’ کی شوٹنگ میں حادثہ، اکشے کمار کی آنکھ پر چوٹ لگ گئی
مشہور بالی ووڈ اداکار اکشے کمار کو فلم ‘ہاؤس فل 5’ کے سیٹ پر شوٹنگ کے دوران ایک حادثہ پیش آیا، جس میں ان کی آنکھ پر چوٹ آئی۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق، اکشے کمار شوٹنگ کے دوران ایک خطرناک اسٹنٹ کر رہے تھے، جب اچانک ایک چیز اڑتی ہوئی ان کی آنکھ میں مزید پڑھیں
دلجیت دوسانجھ مداحوں کو بڑا سرپرائز دینے کے لیے تیار
گلوکار اور اداکار دلجیت دوسانجھ اپنے مداحوں کو حیران کن سرپرائز دینے کے لیے تیار ہیں۔ انہوں نے بالی ووڈ سپر اسٹار شاہ رخ خان کے ساتھ اپنا پہلا سنگل ‘ڈان’ ریلیز کرنے کا اعلان کیا ہے۔ یہ سنگل ایک خاص وائس اوور کے ساتھ آئے گا جسے خود شاہ رخ خان نے ریکارڈ کیا مزید پڑھیں
2024 کی سب سے زیادہ سرچ کی جانے والی بھارتی فلم
بھارتی سینما نے 2024 میں ایک بار پھر اپنی بے پناہ مقبولیت ثابت کی، جہاں کئی فلموں نے ناظرین کو متاثر کیا اور نئے ریکارڈ قائم کیے۔ گوگل کی سالانہ ‘ایئر اِن سرچ’ رپورٹ میں 2024 کی سب سے زیادہ سرچ کی جانے والی بھارتی فلموں کی فہرست جاری کی گئی، جس میں ‘اسٹری 2’، مزید پڑھیں
سائرہ یوسف دوسری شادی کیلئے مرد میں کونسی خصوصیات چاہتی ہیں؟
پاکستان شوبز کی خوبرو اداکارہ و ماڈل سائرہ یوسف نے دوسری شادی کیلئے وہ خصوصیات بتا دیں جو وہ اپنے شوہر میں دیکھنا چاہتی ہیں۔ اداکارہ سائرہ یوسف نے حالیہ انٹرویو میں سماجی دباؤ، خواتین کی مالی خودمختاری اور مستقبل کے شریکِ حیات کے بارے میں کھل کر اپنے خیالات کا اظہار کیا۔ سائرہ یوسف مزید پڑھیں
معروف امریکی گلوکارہ بوٹوکس کی وجہ سے مسکرانے سے محروم ہوگئی
امریکی گلوکارہ اور سانگ رائٹر میگھن ٹرینر نے انکشاف کیا ہے کہ بوٹوکس کے زائد استعمال کے باعث وہ مسکرانے سے محروم ہوگئیں ہیں۔ ایک انٹرویو کے دوران 30 سالہ گلوکارہ نے بتایا کہ انہیں اس بات کے بارے میں پہلے کوئی انتباہ نہیں دیا گیا تھا۔ میگھن کا کہنا تھا کہ انہوں نے پہلی مزید پڑھیں
کینیڈا:اگر امریکہ نے محصولات لگائے تو سختی سے جواب دیں گے
ویب ڈیسک — کینیڈا نے کہا ہے کہ اگر آنے والی امریکی انتظامیہ کینیڈا سے اپنی درآمدات پر محصولات نافذ کرنے کے اپنے عزم پر کار بند ہوئی تو وہ اس کا سختی سے جواب دے گا۔ یہ بات جمعے کے روز کینیڈا کی وزیر خزانہ کرسٹیا فری لینڈ نے کہی۔ وزیر اعظم جسٹن ٹروڈو مزید پڑھیں
پولیس وردی میں ملبوس ملزمان شہری سے 2 ہزار ڈالر چھین کر فرار
کراچی: پولیس وردی پہنے ملزمان شہری سے 2 ہزار ڈالر چھین کر فرار ہو گئے۔ شہرقائد میں پولیس وردی پہنے ملزمان وارداتیں کرنے لگے۔ شارع پاکستان ہاشم شاپنگ سینٹرکےقریب پولیس وردی میں ملبوس2ملزمان شہری سے2ہزار ڈالرچھین کر فرار ہوگئے۔ واردات کا مقدمہ گلبرگ تھانے میں درج کرلیا گیا۔ گلبرگ تھانے کے علاقے فیڈرل بی ایریا مزید پڑھیں
افغان وزیر خلیل الرحمنٰ حقانی کی ہلاکت نے داعش خراسان کے متعلق خدشات میں اضافہ کر دیا
ویب ڈیسک — طالبان حکومت کے ایک اہم وزیر خلیل الرحمنٰ حقانی کے قتل نے داعش سے منسلک ایک مقامی تنظیم داعش خراسان کے بارے میں ان خدشات میں اضافہ کر دیا ہے کہ خطے میں اس کی دہشت گردی کے پھیلاؤ اور قوت میں اضافہ ہو رہا ہے۔ جمعرات کو مشرقی افغانستان میں طالبان مزید پڑھیں
سلمان خان نے رشمیکا مندنا کی بیماری کی حالت میں کس طرح مدد کی؟
بلاک بسٹر فلم ’پشپا 2: دی رول‘ کی زبردست کامیابی کے بعد، رشمیکا مندنا اس وقت اپنی نئی فلم ’سکندر‘ کی شوٹنگ میں مصروف ہیں، جس میں وہ پہلی بار سلمان خان کے ساتھ اسکرین پر جلوہ گر ہوں گی۔ بھارتی میڈیا کے مطابق حال ہی میں ایک انٹرویو کے دوران رشمیکا نے سلمان خان مزید پڑھیں